پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ،مریم نے جشن آزادی پر منفرد انداز اپنایا
مریم نے جشن آزادی پر منفرد انداز اپنایا، دوپٹے پر سبز بارڈر اور پرچم کا پرنٹ تھا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جشن آزادی کے موقع پر منفرد انداز اپنایا۔
مریم نواز اور ان کی کابینہ کی خواتین وزرا نے سفید اور سبز رنگوں کے امتزاج کا انتخاب…