ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مرکز میں واقع النصیرات…

یہونی حکومت کے وزرائے خارجہ اور خزانہ پر پابندیاں لگائی جائیں، جوزپ بوریل کا یورپی یونین سے مطالبہ

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ اوروزیر داخلہ پر پابندی لگائے۔ دوسری جانب یورپی ٹرائیکا نے دوہرے معیاروں پر عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے…

سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے،محسن نقوی

فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے۔ لندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب اویٹ کوپر سے ملاقات کی جس دوران باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔انہوں نےکہا کہ…

ایران کے بڑے حملے کیلئے تیار، اسرائیل کی مدد کیلئے موجود ہیں،امریکا

امریکی ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔ امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کیلئے امریکا بھی موجود ہے۔…

حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں،…

کینیڈین شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا حکم

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کینیڈا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر خطے میں صورتحال مزید خراب ہوتی ہے تو ہر کسی کو وہاں سے…

کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں ایک آئل ٹینکر کے پاس دھماکا کرنے کے بعد ایک بیان جاری کر کے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔…

مریم کی ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کا چیک، گاڑی تحفہ میں دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کی نواحی گاؤں میں اولمپیئن ارشد ندیم کے گھر پہنچیں، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور گاڑی بھی تحفہ میںدی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ارشد ندیم کی والدہ محترمہ رضیہ پروین کو…

بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی فنڈنگ…

14 سے 18 اگست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق14اگست کی شام یا رات سے 18 ا گست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مغرب، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک پر اثر انداز ہوں گی جن کے باعث اسلام آباد، پنجاب،سندھ،خیبر پختونخوا،…