ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

ودہولڈنگ ٹیکس، تاجر دوست اسکیم کیخلاف جوڑیابازار کے تاجر وں کا آج احتجاج

ود ہولڈنگ ٹیکس اور تاجر دوست اسکیم کے خلاف کراچی کے جوڑیا بازار کے تاجر 13 اگست کو احتجاج کریں گے۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین روف ابراھیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوڑیا بازار کی تمام دکان دار، ہول سیلرز، امپورٹرز…

مثبت معاشی اشاریے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنمٹ کی کامیاب تکمیل ہیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلسل معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ (ایس ایل اے) طے پا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ…

آلو کی فصل کی پیداوار بڑھانے کیلیے اسلام آباد میں ’’سیڈ پوٹیٹو کمپلیکس‘‘ قائم

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور کورین پروگرام آن انٹرنیشنل ایگریکلچر نے مقامی آلو کی فصل کی پیداوار بڑھانے کے لیے اسلام آباد میں ’’سیڈ پوٹیٹو کمپلیکس‘‘ قائم کر دیا۔ جنوبی کورین سفیر کی سربراہی میں کورین…

پاکستان سے پہلی بار کھجور کے شِیرے کی برآمدی سرگرمیوں کا آغاز

پاکستان سے پہلی بار کھجور کے شیرے کی برآمدی سرگرمیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے، اس سلسلے میں اومان کو پاکستان سے کھجور کا شیرہ برآمد کیا گیا ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے ایکسپریس کو بتایا کہ بین…

پی آئی اے طیارے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے تقریباً 22ارب روپے کا نقصان

پی آئی اے کو طیاروں کو مینٹس کے لیے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے 21 ارب 81 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا ہے،انتظامیہ کو ستمبر 2023 میں معاملے سے آگاہ کیا گیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں 44 سے 239 دن کا وقت لیا…

بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے بعد انکم ٹیکس سے تنخواہ کم ہونے کا انکشاف

نئے مالی سال کے بجٹ میں بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے باوجود ٹیکس کٹوتی کے بعد تنخواہ میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں اعلیٰ سرکاری افسران کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے باوجود انکم ٹیکس کی کٹوتی کے بعد بعض…

ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل مالی مشکلات میں پھنس گیا

ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کا خدشہ اور 10 ماہ سے جاری حماس اسرائیل جنگ نے اسرائیل کو نقصان پہنچایا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل مالی مشکلات میں پھنس گیا ہے،کیپیٹل مارکیٹ کمپنی فچ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ میں…

امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطی کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں زلزلے کی شدت 4.4 نوٹ کی گئی، زلزے سے شہر کا…

حماس گارڈ نے اسرائیلی قیدی مار ڈالا، ابوعبیدہ نے صہیونی حملوں کا ردعمل قرار دیدیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس کے ایک محافظ نے حماس کی قید میں موجود ایک اسرائیلی قیدی کو مار ڈالا ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک…

یوکرینی افواج کی پیش قدمی، روس کی سرحدی ریجن سے ہزاروں افراد کا انخلا

یوکرینی افواج کی پیش قدمی کے بعد روس نے سرحدی ریجن بیلگوروڈ سے 11 ہزار افراد کا انخلا کروا لیا۔ خبرایجنسی کے مطابق گورنر بیلگوروڈ کا کہنا تھا ضلع کراسنا یاروگا سے سرحد پر دشمن کی سرگرمیوں کے سبب انخلا کرایا جا رہا ہے، ایک طرف روس نے…