ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

لندن،مسلمان سکیورٹی گارڈ کی بدولت ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار

برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر اسکوائر پر ماں اور اس کی 11 برس کی بیٹی چاقو حملے کی واردارت کے بعد مسلمان ہیرو سکیورٹی گارڈ عبداللہ کی بروقت کارروائی کی بدولت حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ حملے کے مقام پر موجود ایک دکان کے سکیورٹی عبداللہ…

حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں،…

بین الاقوامی قوانین کے لحاظ سے جارح طاقتوں کو جواب دینا اپنا حق سمجھتے ہیں، ایران

صدر مملکت نے کہا کہ دنیا کے لوگ یورپی ممالک خاص طور پر جرمنی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی حمایت کے بجائے غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے جاری نسل کشی کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرے گا۔ جرمنی کے چانسلر اولاف شولٹز کے ٹیلی فون…

وزیراعلیٰ مریم نواز سے مسجدنبوی کے امام ڈاکٹر صلاح ، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاکہ وہ حکمرانی کے لیے حضرت عمر فاروقؓ کے ماڈل کی پیروی کرتی ہیں،ملاقات میں ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے کہاکہ دعا ہے اللہ تعالی اہل پاکستان کی محبت کو برقرار رکھے۔ مسجدنبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر…

قائد اعظم نے بھارت میں اقلیتوں کا مستقبل 77 سال پہلے ہی دیکھ لیا تھا، صدر زرداری

اسلام آباد،صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قائد اعظم نے بھارت میں اقلیتوں کا مستقبل 77 سال پہلے ہی دیکھ لیا تھا، آج مودی کے بھارت میں اقلیتوں کو کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ اسلام آباد میں اقلیتوں کے دن سے متعلق تقریب سے خطاب میں…

وزیراعظم کا 10 لاکھ طالبعلموں کو میرٹ پر اسمارٹ فون دینے کا اعلان

زیراعظم شہبازشریف نے 10 لاکھ طالبعلموں کو میرٹ پر اسمارٹ فون دینے کا اعلان کردیا۔ شہباز شریف  نے نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب میں  10 لاکھ طالبعلموں کو میرٹ پر اسمارٹ فون دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ   تمام وسائل نوجوانوں کے…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

پاک فوج نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات…

وفاقی محتسب کو ایک لاکھ 20 ہزارسے زائد شکایات موصول

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کے مطابق وفاقی محتسب کو ایک لاکھ 20 ہزار 158 شکایات موصول ہوئیں، شکایات کی یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 13 فیصد زائد ہیں۔ ان شکایات میں سے ایک لاکھ 18 ہزار 12 کا ازالہ کردیا گیا۔ جن شکایات کا ازالہ کیا گیا…

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحال

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں لیگی امیدواروں کی کامیابی سے متعلق درخواستیں منظور کرلیں،سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت…

بنگلادیش: مرکزی بینک کے دو ڈپٹی گورنرز اور 70 لاء افسران عہدوں سے مستعفی

ڈھاکا: بنگلادیش کے مرکزی بینک کے دو ڈپٹی گورنر سمیت متعدد لاء افسران عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیش بینک کے دو ڈپٹی گورنرز اور ہیڈ آف فنانشل انٹیلی جنس یونٹ نے طلبہ کے احتجاج کے بعد اپنے…