ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

‘مجھے کورونا ہے ارکان دور رہیں’، اویس لغاری ماسک پہن کر قومی اسمبلی اجلاس میں آگئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اویس لغاری نے بتایا کہ انہیں کورونا کی شدید علامات ہیں، ارکان دور رہیں۔ وفاقی وزیر اویس لغاری سوال کا جواب دینے کے لیے کھڑے ہوئے تو کہا کہ میں بیمار ہوں، بیماری کے باوجود ایوان میں جواب دینے…

گیس کے اضافی کنکشن دیے تو جن گھروں میں گیس آرہی ہے وہ بھی نہیں آئیگی: مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہےکہ گیس کی ملکی پیداوار مسلسل کم ہو رہی ہے، اضافی کنکشن دیے تو جن گھروں میں گیس آرہی ہے وہ بھی نہیں آئےگی۔ قومی اسمبلی میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق…

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 14 مجرموں کی 6، 6 بار سزائے موت کیخلاف اپیل خارج

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے خصوصی ڈویژن نے راجن پور کے چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 14 مجرموں کی سزائےموت کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل خصوصی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ…

توشہ خانہ 2 کیس میں اسپیشل جج سینٹرل امجد اقبال کی درخواست پر ان کی تبدیلی کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ توشہ خانہ 2 کیس میں اسپیشل جج سینٹرل امجد اقبال رانجھا کی درخواست پران کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل جج…

سندھ حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل 12 ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی…

پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضےکے کیس میں اسپیشل جج سینٹرل 2 اسلام آباد ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ میں اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں جج ہمایوں…

جب تک چانسلر ہوں کسی یونیورسٹی کی ایک انچ اراضی نہیں بیچنے دوں گا: فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ جب تک چانسلر ہوں کسی یونیورسٹی کی ایک انچ اراضی نہیں بیچنے دوں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا ہےکہ جس جماعت نے ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنا تھا وہ…

کوئٹہ: توہین مذہب کا ملزم تھانے میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک

کوئٹہ: توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ملزم کو پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گزشتہ روز گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا گیا تھا، تھانے میں بند ملزم کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی جس…

فیصل واوڈا توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے تمام ٹی وی چینلز کی غیر مشروط معافی منظور کرلی

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس میں تمام ٹی وی چینلز کی جانب سے غیر مشروط معافی منظور کر لی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے فیصل واوڈا کے خلاف توہینِ…

گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان زہر قاتل ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے…