ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دیدیا

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور کو…

اسرائیل نے المواصی کو سیف زون قرار دیا تھا، پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے سیف زون قرار دیے گئے المواصی کیمپ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ اسرائیلی قابض افواج…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ شعیب…

فنڈز کی عدم دستیابی: پختونخوا میں ائیر ایمبولینس منصوبہ شروع نہ ہوسکا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا ائیر ایمبولینس منصوبہ فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کے پی حکومت نے بجٹ میں ائیر ایمبولینس کے لیے رقم مختص کی تھی مگر محکمہ خزانہ نے ائیر ایمبولینس کے لیے ابھی تک رقم جاری…

قومی اسمبلی اجلاس: پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا

قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی، پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو قائم مقام…

بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیا

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی…

بھارت: اترپردیش میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے مختلف اضلاع میں تیز بارش نے جل تھل ایک کردیا، 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش نے جہاں سیلابی صورتحال پیدا…

حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے کیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے کئی راکٹ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آ…

تارکین وطن پر ٹرمپ کے جھوٹے الزامات سے متاثر امریکی شہری کی شہر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے تارکین وطن کے خلاف الزامات سے متاثر ہوکر امریکی شہری نے شہر کو بم دھماکو سے اڑانے کی دھمکیاں کی دیدیں۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر اسپرنگ فیلڈ کےحکام کا کہنا تھا کہ…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیا

امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے۔…