ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

بھارتی ریاست گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ شخص میں بخار کے بعد نمونیا جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں اور چند…

چوری کے واقعات میں اضافے پر تقریر کے دوران برطانوی محکمہ پولیس کی وزیرکا پرس چوری

برطانوی محکمہ پولیس اور انسداد جرائم کی وزیر ڈَیم ڈایانا جونسن کا پرس ویسٹ مڈلینڈز میں برطانوی پولیس افسران سے ملاقات کے دوران چوری ہوگیا۔ سالانہ اجلاس میں لیبر پارٹی کی خاتون وزیر کا کہنا تھا کہ برطانیہ سماج مخالف رویے، چوری اور دکانوں…

سی آئی اے کے سابق افسر کو چین کیلئے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا

امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق افسر کو چین کیلئے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما نے مئی میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ جرم کا…

مومنین میں اتحاد کا قیام علماء کیلئے بڑا چیلنج ہے،شیخ ناصری

وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ اتحاد قائم کرنا اور مومنین کو متحد کرنا پاکستانی علماء کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے کیونکہ آئمہ طاہرین علیھم السلام کے…

امام حسن عسکری کی شہادت تاریخ اسلام المناک سانحہ ہے،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت المناک سانحہ ہے جب متوکل عباسی نے امام علی نقی علیہ السلام کو جبری طور پر سرمن رائے بلایا تو آپؑ کی عمر چند برس تھی آپؑ اپنے والد…

امریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ وائرل

واشنگٹن: نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر امریکی صدر جو بائیڈن ایک تقریب میں شریک ہوئے جہاں انہیں اپنے مخالف جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب 'ٹرمپ کیپ' پہنے دیکھا گیا۔ امریکی صدر بائیڈن نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس…

نمیبیا کا ہاتھی اور زیبرا سمیت جنگلی جانوروں کو مار کر گوشت عوام میں تقسیم کرنیکا فیصلہ

افریقی ملک نمیبیا نے ہاتھی اور زیبرا سمیت 700 سے زائد جنگلی جانوروں کو مار نے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماحولیات، جنگلات اور سیاحت کی وزارت کی جانب سے جنگلی جانوروں کو مارنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ملک 100 سالوں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی بدستور جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر…

نکاراگوا کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دے دی

نگاراگوا کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قانون کی منظوری دیدی، خلاف ورزی کرنے والوں کو 5 سال قید اورجرمانہ ہوگا۔ خبرایجنسی کے مطابق نئے قانون کے تحت حکومت سے غیر مصدقہ معلومات میڈیا میں شائع یا سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے اور…

حماس ’نئی شرائط کے بغیر امریکی پیشکش‘ پر فوری جنگ بندی کیلئے رضامند

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہونے والے مذاکرات کے نتیجے وہ نئے شرائط کے بغیر فوری جنگ بندی کیلئے راضی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تجویز کیے گئے پچھلے…