اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی یو این جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرفلیمن ینگ سے ملاقات کرکے جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی اس ملاقات…