ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

مانیٹری پالیسی کیا ہے اور پالیسی ریٹ میں اضافے یا کمی سے کیا فرق پڑتا ہے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 19.5 فیصد سے کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، لیکن آخر یہ پالیسی ریٹ یا شرح سود ہے کیا اور اس میں اضافے یا کمی سے…

حکومت کو مالی یقین دہانیاں حاصل، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام کی تمام مالی یقین دہانیاں حاصل کرلی ہیں، اب آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں مزید کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان ستمبر 2024 میں…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 58 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 365 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 17 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 639 پوائنٹس کے…

افغانستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ بارش کی نذر، کرکٹ کی تاریخ میں کتنے ٹیسٹ بغیرگیند پھینکے ختم ہوئے؟

افغانستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بھارت میں ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک اسپورٹس کمپلیکس میں شیڈول ٹیسٹ میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک…

چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنز سے شکست دیدی

چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنز سے ہرا دیا۔ فیصل آبآد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرز نے مارخورز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مارخورز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 6…

ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری

بھارت کے شہر چنئی میں ہونے والی چوتھی ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو ہونے والی 400 میٹر دوڑ میں بھی پاکستانی ایتھلیٹس نمایاں پرفارمنس نہیں دے سکے۔ 400 میٹر دوڑ میں…

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان کیخلاف سیریز کی انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مہدی حسن میراز نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بنگلادیشی بیٹر مہدی حسن میراز نے وعدے کے مطابق سیریز میں جیتی انعامی رقم بنگلادیش میں رکشے والے کی فیملی کو…

پی ایف ایف کی ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے اظہار معذوری

پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے قومی انڈر 17 فٹبال ٹیم کی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پی ایف ایف…

صیہونی حکومت کی شام میں ایک کار پر حملہ،متعدد افراد شہید و زخمی

صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔ شام کے میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے قنیطرہ سے دمشق جانے والی روڈ پر ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو افراد…

استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا۔ میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ میڈيا ذرائع نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غرب اردن کے شہر…