ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل

بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں حزب اللہ  کے زمینی اور…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے…

چیمپئینز ون ڈے کپ،آئمہ بیگ افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

چیمپئینز ون ڈے کپ کی افتتاحی تقریب میں معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ پرفارم کریں گی۔ سیزن کا افتتاحی میچ اقبال اسٹیڈیم میں محمد رضوان کی زیرقیادت مارخورز اور شاداب خان کی پینتھرز مدمقابل ہوں گی تاہم میچ سے قبل افتتاحی تقریب منعقد…

ہندو انتہاپسندوں کی دھمکی،دوسرا ٹیسٹ منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں

ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلادیشی ٹیم کو دھمکیاں ملنے کے بعد سیریز کا دوسرا ٹیسٹ منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے بنگلادیش کیخلاف سیریز کا دوسرا میچ کانپور میں منعقد ہونا تھا تاہم ہندو انتہا پسند…

چیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے چیمپئنز ون ڈے کپ میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹرز کو زمبابوے کی کرکٹ لیگ زم ایفرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا…

منی بجٹ ، ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے

فیڈرل بورڈ آف ریونیونے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں جس میں ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ان کے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی جیسی سخت تجاویز شامل ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک منی بجٹ کے ذریعے زبردست…

پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی اے کے وکیل نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لینے…

میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ

ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اگلی دہائی میں 100,000 میتھین گیس خارج کرنے والے قدرتی کنوؤں کو سیل کرنے کا منصوبوں بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے کنوؤں کو بند کرنے کا…

جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز مشین بنانے کا اعلان

جاپان نے آئندہ برس سے ’زِیٹا-کلاس‘ سپر کمپیوٹر بنانے کی شروعات کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ کمپیوٹر آج کے طاقتورترین سپر کمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز ہوگا۔ 75 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی مالیت سے بنایا جانے والی یہ سپرچارجڈ مشین جاپان کو آرٹیفیشل…

سورج کی روشنی سے دھکیلا جانے والا اسپیس کرافٹ

رواں ہفتے کے آخر میں ناظرین کو سورج کی روشنی سے چلنے والا ایک جدید خلائی جہاز کو خلاء میں تیرتے ہوئے دیکھنے کا ایک شاندار نظارہ ملے گا۔ ناسا کے انجینئرز ایڈوانسڈ کمپوزٹ سولر سیل سسٹم ٹیکنالوجی کی آزمائش کر رہے ہیں جس کا مقصد مستقبل کے…