ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہے

ایک عام حجم کے اسمارٹ فون کو تیار کرنا بھی کافی مشکل ہوتا ہے مگر اب دنیا بھر میں لوگ اربوں فونز استعمال کر رہے ہیںمگر ایک ایسے اسمارٹ فون کا تصور کریں جو عام ڈیوائسز کے مقابلے میں 100 گنا بڑا ہو اور اس میں لگ بھگ تمام فیچرز موجود ہوں۔ جی…

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،زینبیون بریگیڈ کا دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کرتے ہوئے زینبیون بریگیڈ کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر 88 نائن ایل بائی پاس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے زینبیون بریگیڈ کے ایک…

سندھ، ضلع اور تحصیل کی سطح پر درسی کتب کی ترسیل مکمل

سندھ ٹیکسٹ بک بور ڈ انتظامیہ نے سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر درسی کتابوں کی ترسیل کا کام مکمل کر لیا ہے جبکہ اسکولوں میں کتابیں پہنچنے کے عمل کا جائزہ لینے کیلیے ٹیموں کے دورے بھی جاری ہیں۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ…

کوئٹہ، پولیس اہلکار نے لاک اپ میں توہینِ رسالت کے ملزم کو قتل کردیا

بلوچستان،کوئٹہ میں پولیس اہلکار نے لاک اپ میں قید توہینِ رسالت کے ملزم کو قتل کردیا۔ توہینِ رسالت کے ملزم عبدالعلی کو کوئٹہ کے کینٹ تھانے میں رکھا گیا تھا جہاں پولیس اہلکار نے ملزم کو دوران حراست فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ اس حوالے سے…

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا، بانی…

قومی اسمبلی اجلاس، پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا

قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی، پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو قائم مقام…

پی ٹی آئی قیادت نہیں چاہتی عمران باہر آئیں، علی امین خود بانی کی جگہ لینا چاہتے ہیں،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جگہ لینے کا الزام لگا دیا۔ پی ٹی آئی کی قیادت خاص طور خیبرپختونخوا کے رہنما نہیں چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی باہر آئیں، علی امین…

ریلیف نہ دیا تو عوام بجلی گیس کے بل ادا نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، وزیراعظم سن لیں، حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔ راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب…

نقاب پوشوں کو چابیاں کس نے دیں؟ انکوائری میں معصوم بندوں کو معطل نہ کریں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ سے ہونے الی گرفتاریوں کے معاملے پر ہونے والی انکوائری پر سوالات اٹھا دیئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نقاب پوشوں کو دروازوں کی چابیاں کس نے دیں؟ انکوائری میں معصوم بندوں کو معطل نہ کریں،…

انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری دورے کیلئے پاکستان پہنچ گئے

انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے جنرل سیکرٹری آرسینیو ڈومینگئیز اپنے دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے کسی بھی سربراہ کی جانب سے پاکستان کا یہ پہلا اور تاریخی دورہ ہے۔…