ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اسرائیل نے المواصی کو سیف زون قرار دیا تھا، پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے سیف زون قرار دیے گئے المواصی کیمپ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ اسرائیلی قابض افواج نہتے فلسطینیوں…

عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی ایک روپے74 پیسےفی یونٹ مہنگی ہوگئی

حکومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا ہے،سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ایک…

ایک آئی پی پی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) کی طرف سے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا،آئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ ختم نہیں کیے جا سکتے، وفاقی وزیر پاور نے واضح کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او آئی پی پی عمران خان…

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل…

اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا جس کو سامنے رکھتے ہوئے شرح سود کے حوالے سے…

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے نئے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے مخالفت کے بعد وزارت صنعت و پیداوار نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون تعمیر کرنے کی اپنی…

ریونیو خسارہ ،ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ مجوزہ پالیسی انفورسمنٹ اقدامات کی دستیاب دستاویزکے مطابق انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ…

آئی پی پیز کیخلاف صنعت کار پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

صنعت کاروں نے آئی پیز کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ سرحد چیمبر آف کامرس اور انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن پشاور کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، نیپرا، سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی،پیسکو آئی پی پیز کمپنیوں کو فریق بنایا…

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نبانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت ہوئی۔ بانی…

عمران خان کے سکیورٹی چیف کی عدم بازیابی،عدالت اسلام آباد پولیس پر برہم

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سکیورٹی چیف کی عدم بازیابی پر عدالت نے اسلام آباد پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ عدالتی حکم کے باوجود تاحال بازیاب نہ کرائے جانے پر عمران خان کے سکیورٹی چیف عمر سلطان…