ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

راولپنڈی میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقہ نیو چاکرا میں مبینہ پولیس مقابلہ دو موٹر سائیکل سوار ملزم ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق نیو چاکرا روڈ پر رات گئے واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے پولیس ٹیم سے سامنا ہونے پر…

مغوی کی واپسی پر کیس ختم نہیں ہو جاتا، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ اسٹوڈنٹ کی بازیابی کے بعد پولیس رپورٹ کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی، حساس اداروں کو بھی موبائل نمبرز اور گاڑیاں ٹریس کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس بابر ستار…

لاہور میں مفرور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 4 مفرور اشتہاری گرفتار

ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ریس کورس پولیس نے تھانہ رائونڈ سٹی کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا جبکہ دوسری جانب انچارج چوکی کرول گھاٹی کی کارروائیوں کے دوران تھانہ…

لاہور میں رکشہ ڈرائیور کے سیٹ پر بچوں کو ساتھ بٹھانے پر پابندی

لاہور میں ٹریفک پولیس نے رکشہ ڈرائیور کے سیٹ پر بچوں کو ساتھ بٹھانے پر پابندی عائد کر دی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے اسکول وینز، رکشوں اور بسوں میں اوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے…

لکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا، بنوں میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان لکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا ہوا جب کہ بنوں میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ لکی مروت میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا۔ نامعلوم افراد کی جانب سے دھماکا لکی کے علاقے دبکر مندرہ خیل میں انسپکٹر غلام محمد…

محکمہ وائلڈ لائف نے مونال اور لامونتانا کا قبضہ حاصل کر لیا

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مونال اور لامونتانا ریسٹورنٹس کا قبضہ حاصل کر لیا۔ وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق مونال اور لامونتانا ریسٹورنٹس کا قبضہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں…

ججز ریٹائرمنٹ آئینی ترمیم، حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل، سینیٹ میں ووٹ کم پڑگئے

ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کو دو تہائی اکثریت ملتے ہی آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی…

جیکب آباد،گڑھی خیرو میں ڈاکوؤں کے گینگ کے خلاف پولیس آپریشن، 20 مشتبہ افراد گرفتار

جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو میں ڈاکوؤں کے ڈاہانی گینگ کے خلاف پولیس آپریشن جاری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گڑہی خیرو میں ڈاکوؤں کے ڈاہانی گینگ کے خلاف آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو گرا کر…

کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رہائشی عمارت کے نیچے پیٹرول پمپ پر آتشزدگی کے مقام کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہاہے کہ کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں۔…

باجوڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر اور پولیس اہلکار جاں بحق

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر اور سکیورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق میتوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال خار روانہ کردیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری…