ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

بلاول کی وزیر اعظم سے ملاقات، ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومتی معاشی پالیسیوں کی تعریف

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد میں سید نوید قمر اور میئرکراچی مرتضیٰ وہاب شامل تھے۔ اعلامیے میں کہا گیا…

جلسے میں وزیراعلیٰ نے عوام کی کوئی بات نہیں کی، صرف گالم گلوچ اور الزامات لگائے، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم و عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ایسے کام کیے جارہے ہیں جو مارشل لا دور میں بھی نہیں ہوئے ، جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کی کوئی بات…

نہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں، وزیراعلیٰ پختونخوا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بار کونسلز ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب میںکہا ہے کہ میں پاکستان کا شہری اور آزاد انسان ہوں، آپ کو مجھے جواب دینا پڑے گا، آپ جواب نہیں دیں گے تو میں بولوں گا اور پوچھوں گا، میں آواز اونچی…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ اسپیکرایاز صادق نے پی ٹی آئی کے 10 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔ شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، احمد چٹھہ، زین قریشی،…

مشیر وزیراعلیٰ کے پی مشعال عہدے سے فارغ، گورنر نے سمری پر دستخط کردیئے

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنرخیبرپختونخوا نے دستخط کر دیے،گورنر فیصل کریم کنڈی نے…

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈ میں جمع ہونے والی رقم مانگ لی۔ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سےمتعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی بینچ نے کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس عرفان سعادت…

جمعیت علمائے اسلام اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی۔ مولانا فضل الرحمان سے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرمنگل اور بدھ…

کراچی میں سڑکوں کی تعمیر اور نکاسی کا نظام ٹھیک کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے میئر کراچی کے ساتھ ملکر شہر قائد کی سڑکوں کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں اور نکاسی کا نظام ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا اس سال پورے سندھ…

یو این عملے پر اسرائیلی حملوں پر احتساب کی عدم موجودگی ناقابل برداشت ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی حملوں میں اقوام متحدہ کے عملے اور امدادی رضاکاروں کی ہلاکتوں پر اسرائیل کا احتساب نہ کیے جانے کو ناقابل برداشت قرار دیدیا ہے۔ روا ں ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی بدستور جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر…