ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

نکاراگوا کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دے دی

نگاراگوا کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قانون کی منظوری دیدی، خلاف ورزی کرنے والوں کو 5 سال قید اورجرمانہ ہوگا۔ خبرایجنسی کے مطابق نئے قانون کے تحت حکومت سے غیر مصدقہ معلومات میڈیا میں شائع یا سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے اور…

حماس ’نئی شرائط کے بغیر امریکی پیشکش‘ پر فوری جنگ بندی کیلئے رضامند

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہونے والے مذاکرات کے نتیجے وہ نئے شرائط کے بغیر فوری جنگ بندی کیلئے راضی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تجویز کیے گئے پچھلے…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی یو این جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرفلیمن ینگ سے ملاقات کرکے جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی اس ملاقات…

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہید

اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا نے کہا ہے کہ وسطی غزہ میں یو این کے ماتحت ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں ایجنسی کے 6 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ اپنے بیان میں انروا کا کہنا تھا کہ ایک ہی حملے میں 6 اہلکاروں کی شہادت غزہ میں اسرائیلی جنگ کے آغاز…

چینی وزیراعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

چین کے وزیراعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔ چینی وزیراعظم سعودیہ-چین مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔ چینی میڈیا کے…

ایرانی صدر پہلے غیر ملکی دورے پر عراق پہنچ گئے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پڑوسی ملک عراق کے 3 روزہ دورے پر دارالحکومت بغداد پہنچ گئے، منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے بغداد ہوائی اڈے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا…

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرک الٹنے سے7 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرک الٹنے سے ٹرک میں سوار 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گوڈا واڑھی میں پیش آیا جہاں ایک ٹرک ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل جانے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 7…

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 فوجی ہلاک

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کےدوران گر کر تباہ ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں پیش آیا جس میں 2 فوجی ہلاک اور7 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ فوج کی ابتدائی تحقیقات کے…

قتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکم

واشنگٹن: امریکی عدالت نے شہری کو جھوٹا اعتراف جرم کرنے اور قتل کے مقدمے میں غلط سزا ملنے پر انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ مارسل براؤن کو سال 2008 میں شکاگو میں ہونے…

غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے خان یونس پر صیہونی فوج کے تازہ ہوائی حملے میں گيارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق یہ گیارہ فلسطینی خان یونس کے الخزاعہ علاقے میں ایک گھر پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے میں شہید ہوئے ہیں۔ اس سے قبل غاصب…