ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

دہشتگرد اسرائیل نے جنوب لبنان پر کیا حملہ

لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے شہر "الخیام" پر صیہونی حکومت کے توپ خانے اور فاسفورس کے حملے کی اطلاع دی ہے۔ جنوبی لبنان کے خلاف جارحیت جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے "الخیام" شہر کو توپ خانے اور ممنوعہ فاسفورس بم سے نشانہ بنایا۔ اس…

حزب اللہ کے میزائلوں نے دہشتگرد اسرائیل کی اڑائی نیند، صیہونی فوجی ٹھکانوں پر پھر ہو‏ئی راکٹوں کی…

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ المنار ٹی وی چینل کے مطابق، لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بدھ کے روز مقبوضہ شبعا فارمز میں واقع "زبدین" چھاونی کو میزائل سے…

صیہونیت مخالف آپریشن، کئی صیہونی ہلاک و زخمی

میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے قریب صیہونیت مخالف آپریشن اور اس کے نتیجے میں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل چودہ نے رپورٹ دی ہے کہ شمالی شہر رام اللہ کے قریب صیہونی…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اور رضوان کی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے جاری ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی،جس میں انگلینڈ کے جو روٹ بدستور پہلے نمبر پر…

پی سی بی نے ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اینالسٹ فارغ کردیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اینالسٹ فارغ کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر اینالسٹس کی اسکروٹنی کی گئی، ڈیٹا و ویڈیو اینالسٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری…

اسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین کو میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین اسمبلی کو میثاق پارلیمنٹ سائن کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ پرسوں رات پارلیمنٹ ہاؤس سے ہونے والی گرفتاریوں کے تناظر میں آج ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا…

ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے نے واضح کر دیا

ملک میں ورچول پرائیویٹ نیٹ ورک(وی پی این) کو بلاک کرنے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک میں وی پی این کوبلاک نہیں کیا جا رہا،…

یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان

یوٹیوب نے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے،ان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کانٹینٹ آئی ڈی سسٹم…

جو بانی پی ٹی آئی نے کیا اگر وہی کریں گے تو کل ہم بھی جیل میں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے لیکن جو انہوں نے کیا اور ہم بھی وہی کریں گے تو کل آپ اور میں بھی جیل میں ہوں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر…