ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت صرف آن لائن شریک ہوگا

بھارتی وزیر تجارت پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس میں شرکت کرینگے۔ اس پیشرفت سے واقف حکام نے بتایا ایس سی او کے وزرائے تجارت کا اجلاس جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا۔ بھارت کو ایس سی او کے دیگر ارکان کے…

بیرونی فنانسنگ میں ناکامی پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض مؤخر ہونیکا امکان

اگر پاکستان آباد جاری ہفتے کے اندر دو طرفہ اور تجارتی قرض دہندگان سے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری اکتوبر 2024 تک…

چین کے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ

چین کی ژنجیانگ آئرن برادرز کمپنی لمیٹڈ کی زیر قیادت چار نمایاں کاروباری اداروں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ کیا اور چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔…

پارلیمنٹ سے گرفتاریاں، قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔ پارلیمنٹ کے اندر سے ہونے والے گرفتاریوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ایکشن لیے جانے کے بعد اسمبلی کی…

بلوچستان کی تحصیل تربت میں دھماکا، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت میں ہونے والا دھماکا دستی بم کا تھا۔ دھماکا نیشنل بینک چوک کے قریب کیا گیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے میں زخمی…

لکی مروت، پولیس اہلکاروں کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز میں داخل

خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔ پولیس اہلکاروں پر حملوں کے نتیجے میں احتجاج کے دوران تیسرے روز بھی انڈس ہائی وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے…

کوہاٹ پولیس مقابلہ،بین الاضلاعی کرمنل گینگ کا انتہائی مطلوب سرغنہ گرفتار

بین الاضلاعی کرمنل گینگ کے انتہائی مطلوب سرغنہ کو پولیس مقابلے کے بعدزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے پوش علاقے کے ڈی اے میں پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی کرمنل گینگ کا انتہائی مطلوب سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار…

سندھ اسمبلی میں وزیراعلی خیبر پختون خوا کے خلاف قرارداد پیش

سندھ اسمبلی میں خواتین کی توہین پر وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی زیرصدارت اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پی پی رکن سعدیہ جاوید نے علی امین گنڈا پور کی جانب سے خواتین اور…

عمر ایوب، زرتاج گل، اسد قیصر راہداری ضمانت کیلیے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، زرتاج گل اور اسد قیصر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں درج مقدمے میں راہداری ضمانت کے لیے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئیں، اسی طرح قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر…

وزیر اعلیٰ کواعتماد کا ووٹ لینے کیلیے کہنے کا سوچ رہا ہوں، گورنرخیبرپختونخوا

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلیے سرکاری طور پر کہنے کے متعلق سوچ رہا ہوں مگر ابھی فیصلہ نہیں کیا۔ گورنر کے پی نے خیبر پختونخوا یونین آف جرنلسٹس کے وفد سے بات چیت کرتے…