ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

خیبرپختونخوا میں نئی اینٹی کرپشن فورس کے قیام کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کے لیے نئی اینٹی کرپشن فورس کے قیام کا فیصلہ کیاگیاہے جس کا سربراہ براہ راست وزیراعلیٰ کو جوابدہ ہوگا، کمیٹی کو گریڈ17اوراس سے اوپر کے افسروں کے خلاف تحقیقات کا اختیارحاصل ہوگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق…

پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیٹی بنادی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سارجنٹ ایٹ آرمز کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنائی ہے۔ تحقیقاتی…

پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھا کر 30 کر دی گئی

پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا دی گئی ہے،وزارت قانون وانصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے ججز کی تعداد بڑھا نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30…

چوہدری شجاعت طویل عرصے بعد پارٹی کے مرکزی آفس پہنچ گئے

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین طویل عرصے بعد پارٹی کے مرکزی آفس مسلم لیگ ہاؤس پہنچ گئے۔ چوہدری شجاعت نے پارٹی رہنماؤں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب صحت بہتر ہے، تنظیمی امور کی نگرانی خود کریں گے، تمام فیصلے سے مشاورت سے ہوں گے۔…

توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو مجھے قبول نہیں ہوگی، سیکرٹری چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سیکرٹری مشتاق احمد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے وزیرقانون کی ملاقات میں اٹارنی جنرل اورجسٹس منصورعلی شاہ بھی تھے، چیف جسٹس سے وزیرقانون نے کبھی نجی ملاقات نہیں کی۔ چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری مشتاق…

علی امین نے جو کہا سب ٹھیک ہے، ہم نے تقریر پرکوئی معافی نہیں مانگی،بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے رہائی کے بعد میڈیا سےگفتگو میں کہاہے کہ ہم نے علی امین گنڈا پور کی تقریر پر کوئی معافی نہیں مانگی، انہوں نے جو کچھ کہا سب ٹھیک ہے۔ انہوںنے کہا کہ صحافیوں سے متعلق علی امین کی گفتگو…

سینیٹ،واوڈا کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر 2 روز کیلئے معطل

یئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان میں سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر فلک ناز کو 2 روز کے لیے معطل کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، جمعے سے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا، اسمبلی کے فلور پر بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مذمت کی جائے گی۔ پشاور میں تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

تھانہ سنگجانی کیس، شیرافضل، عامر ڈوگر سمیت 7 رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دِہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، پولیس نے اسی کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کو ڈسچارج کردیا۔ اسلام آباد کے اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کو رہا کردیا گیا

یئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی کو رہا کردیا گیا،اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر علی کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر…