ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت…

پنجاب حکومت کا 2035 تک جنگلات کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 2035 تک جنگلات کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں سیلابی اور بارشی پانی جمع کرکے کھیتی باڑی کرنے کا جدید نظام قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے سال 2035 تک صوبے میں جنگلات کی…

تین دفعہ چلہ کاٹا، یہ پہلا دور ہے میرا کسی سے رابطہ نہیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ضلعی کچہری اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ پہلا دور ہے جب ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ انہوںنے کہا کہ یہ پہلا دور ہے میرا کسی سے رابطہ نہیں، تین دفعہ چلہ کاٹا ہے،کسی اور نے 40 دن کا…

اسلام آباد پولیس پرپتھراؤ، پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمہ درج

پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کے واقعے پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف تھانہ نون میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات شامل کی گئی ہیں جب کہ مقدمے میں شعیب شاہین اور…

تقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی،مشیر کے پی

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ایسی تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی مگر اس پر جو حکومتی رد عمل ہے وہ بھی ٹھیک نہیں۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین کو تقریر نہیں کرنی…

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک اورکشتی پر سوار متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر سے 100 سے زائد مسافروں…

نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 2001 کے نائن الیون حملوں کو 23 برس بیت گئے

امریکا میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 2001 کے نائن الیون دہشتگرد حملوں کو 23 برس ہو گئے۔ 11 ستمبر کے روز نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے علاوہ پینٹاگون اور پنسلوینیا میں بھی طیاروں سے حملے کیے گئے تھے جس میں تقریباً 3 ہزار افراد ہلاک…

برطانوی طلبا کیلئے سڑک پار کرتے ہوئے حادثات سے بچنے کیلئے’اسکرین ڈاؤن، آئیز اپ‘ مہم کا آغاز

برطانیہ میں طلبہ کو سڑک عبور کرتے ہوئے حادثات سے بچنے کیلئے موبائل فون کی بجائے راستے پر نظریں رکھنے کیلئے ’اسکرین ڈاؤن، آئیز اپ‘ مہم شروع کردی گئی۔ انشورنس کمپنی کے سروے کے مطابق برطانیہ میں 12 سے 15 برس کے 95 فیصد بچوں کے پاس موبائل…

اسرائیلی فوج نے غزہ کے المواصی کیمپ حملے میں امریکی بم استعمال کیے: عرب میڈیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کے المواصی کیمپ حملے میں امریکی بم استعمال کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے محفوظ علاقہ قرار دیے گئے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملہ کیا، بے گھر فلسطینیوں پر دو ہزار پاؤنڈ…

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے روس کو میزائل دینے کے ایرانی اقدام کو سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکا بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی اطلاعات ہیں، ایران کا یہ اقدام یورپی سلامتی کیلئے براہ راست خطرہ ہے۔ تینوں مغربی ممالک نے مشترکا بیان میں مطالبہ کیا کہ ایران یوکرین…