ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

فارن پریس ایسوسی ایشن کا آزادی صحافت کی بحالی کیلئے اسرائیلی سپریم کورٹ سے رجوع

فارن پریس ایسوسی ایشن (ایف پی اے) نے آزادی صحافت اور جمہوری حقوق کی بحالی کیلئے ایک بار پھر اسرائیلی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ فارن پریس ایسوسی ایشن نے اسرائیل سے غزہ تک عالمی میڈیا کی بلا روک ٹوک رسائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی…

امریکی صدارتی انتخابات: ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پہلا مباحثہ، ایک دوسرے پر الزامات

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آگئے۔ صدارتی مباحثے کا آغاز کرتے ہوئے کاملاہیرس نے کہا کہ ہمیشہ مڈل کلاس طبقےکی بہتری کیلئےآواز اٹھائی، میرےپاس معیشت سےمتعلق…

امریکی ریاست جارجیا کے ائیرپورٹ پر دو طیارے رن وے پر ٹکرا گئے

امریکی ریاست جارجیا کے اٹلانٹا ائیرپورٹ پر دو طیارے رن وے پر ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اٹلانٹا ائیرپورٹ کے رن وے پر امریکی ایئرلائن کا ٹوکیو جانے والا طیارہ رن وے پر ٹیکسی کے دوران…

گوتم اڈانی کا بنگلادیش سے بجلی کے 80کروڑ ڈالر کے واجبات ادا کرنےکا مطالبہ

بھارتی تاجر اور ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی نے بنگلادیش سے بجلی کے 80 کروڑ ڈالر کے واجبات مانگ لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم اڈانی کی جانب سے بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس کو خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے…

سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دمشق میں سعودی سفارتخانہ کھلنے کی تقریب میں شامی حکومتی عہدیداروں اور سفارت کاروں اور اسکالرز نے شرکت کی۔ سعودی وزارت…

سوئس عدالت نے ریپ کیس میں معروف مسلم اسکالر کی بریت کا فیصلہ کالعدم کردیا

جنیوا: سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے خاتون سے زیادتی کے الزام میں معروف اسلامی اسکالر اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق مسلمان پروفیسر طارق رمضان کی بریت کا فیصلہ کالعدم کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئس اپیل کورٹ نے سوئس شہری اور معروف…

یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ

ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس کے مختلف شہروں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں سے روس نے 144…

بھارت میں اسکول طالبہ سب کے سامنے چالاکی سے اسکوٹی چوری کرکے لے گئی

بھارت میں ایک اسکول طالبہ نے اسکوٹی چوری کرکے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں پیش آیا جہاں ایک کم عمر اسکول طالبہ نے وہ کام کیا جو کسی کے گمان میں بھی نہ تھا۔ اسکوٹی کی…

آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟

جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے التعزیہ کے الجند اسکول کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ پیر کو…

حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل پر کیا ایسا حملہ کہ اندھیرے میں ڈوب گیا مقبوضہ فلسطین کا شمالی علاقہ

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان سے درجنوں راکٹ داغے جانے اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں پوری طرح سے بجلی منقطع ہونے کی خبر دی۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی…