ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حزب اللہ کی اسرائیل کی فوجی چھاؤنی المالکیہ پرزبردست گولہ باری

حزب اللہ لبنان نے بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی المالکیہ فوجی چھاؤنی پر گولہ باری کی خبر دی ہے۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطین کی ثابت قدم قوم کی حمایت میں اسلامی…

مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

مقبوضہ فلسطین سے ملحق سرحدی علاقے میں دو مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔ پارس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مصر سے ملحق سرحدی علاقے میں ایک گاڑی نے کچھ صیہونی…

یمنی مجاہدین نے کیا شکار ایک اور امریکی ڈرون

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا ایم کیو نائن قسم کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔…

صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس حملے…

شام پر صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کی مذمت، انصار اللہ یمن

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کو دمشق کے اقتدار اعلی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے المسیرہ نے رپورٹ دی ہے کہ انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے…

جنگ غزہ میں 11000 سے زائد اسکول طلبا وطالبات کی شہادت

غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ پر گیارہ ماہ سے زائد عرصے سے جاری غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 11 ہزار سے زائد اسکول طلبا وطالبات شہید ہوچکی ہیں۔ فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں فلسطین…

پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترامیم کیخلاف درخواست واپس لے لی

پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترامیم کے خلاف درخواست واپس لے لی گئی۔ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2…

اسپیس ایکس دو سالوں میں پہلا خلائی جہاز مریخ بھیجنے کیلئے تیار

اسپیس ایکس نے دو سالوں میں مریخ پر بغیر عملے کے پہلے خلائی جہاز کو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسپیس ایکس دو سالوں میں مریخ پر بغیر عملے اپنے پہلے خلائی جہاز کو لانچ کرے گا جو کمپنی کے بین سیاروں کے سفر سے متعلق عزائم میں ایک اہم سنگِ میل…

بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا

خلائی اسٹیشن سے ملحق خراب شدہ بوئینگ اسٹار لائنر کو زمین پر واپس لایا جاچکا ہے۔ بوئینگ اسٹار لائنر جو کہ خلائی ٹرانسپورٹ کیپسول ہے، کو مشرقی وقت کے مطابق آدھی رات کے بعد دو افراد پر مشتمل عملے کے بغیر زمین پر واپس لایا گیا۔ اس واپسی…

سرچ انجنز کے بعد گوگل کو ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا

انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف کمپنی گوگل کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کے سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ امریکا میں گوگل کے خلاف سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری کے فیصلے کے بعد…