ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

آئی فون 16 پرو اور 16 پرو میکس

آئی فون 16 پرو 6.3 انچ جبکہ 16 پرو میکس 6.9 انچ کے ڈسپلے سے لیس آئی فونز ہیں،درحقیقت آئی فون 16 پرو میکس اس کمپنی کا سب سے بڑے ڈسپلے والا آئی فون ہے۔ ان دونوں کا فریم titanium سے بنا ہے اور یہ بلیک، برائٹ سلور، سلور اور روز گولڈ پنک…

کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا، اسپیکر کا…

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے ہونے و الی گرفتاریوں پر ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ رات کے واقعے پر بات کی جس پر ایاز صادق نے کہا کہ کل رات پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر…

نیوزی لینڈ سے میچ تاخیر کا شکار، افغان کرکٹ بورڈ حکام بھارتی اسٹیڈیم کی ناقص سہولیات پر ناراض

بھارتی شہر نوائیڈا میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کا واحد ٹیسٹ میچ ناقص سہولیات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ افغانستان اور نیوزی لینڈ کا واحد ٹیسٹ میچ کل شروع ہونا تھا مگر پہلا روز آوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ضائع ہوگیا تھا اور نوائیڈا…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کل مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں ایڈیشن میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ چین میں جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں (کل)بدھ کو مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ جاپان اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،اسی روز کا دوسرا…

کیریبین پریمیئر لیگ ،سینٹ لوشیا کنگز اور ٹرنباگو نائٹ رائیڈرزکی ٹیمیں کل پنجہ آزمائی کریں گی

کیریبین پریمیئر لیگ میں کل(بدھ کو ) مزیدایک میچ کھیلا جائے گا،جس میں سینٹ لوشیا کنگز اور ٹرنباگو نائٹ رائیڈرزٹیمیں ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، گروس آئیلیٹ، سینٹ لوشیا کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ سی پی ایل کابارہواں ایڈیشن ویسٹ انڈیز…

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل (بدھ کو) روز باؤل، ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورہ پر ہے ،جہاں وہ میزبان برطانوی ٹیم کے خلاف 3 ٹی…

آئرلینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

آئرلینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) بدھ کو سول سروس کرکٹ کلب، بیلفاسٹ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ مہمان انگلینڈ کی ویمنز ٹیم کو میزبان آئرلینڈ کی ویمنز ٹیم کے خلاف…

حکومت کی یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کی تردید

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کی تردید کردی قومی اسمبلی میں آصفہ بھٹو زرداری ، نوید قمر، نفیسہ شاہ اور اعجاز جھاکرانی نے یوٹیلیٹی اسٹورز اور پاک ہی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔ وفاقی وزیررانا تنویر نے توجہ…

افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا، 7 ستمبر کی صبح سے افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے متصل افغان علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بڑے…

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں. انہوں نے کہا کہ آج سے پارٹی کو ہدایت…