ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا، عہدے پر بحال

لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر کی تقرری کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا۔ چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔سماعت…

پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی بازیابی کیلیے آئی جی اسلام آباد فوری ہائیکورٹ طلب

پی ٹی آئی رہنما اور وکیل شعیب شاہین کی بازیابی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی کو دوپہر ڈھائی بجے طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے شعیب شاہین کے بھائی عمیر بلوچ کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام…

پنجاب کابینہ نے پہلی موسمیاتی تبدیلی پالیسی اور ایکشن پلان کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے پہلی موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی اور ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت موسمیاتی تبدیلیوں کے مقابلے کا پہلا ایکشن پلان اور اپنی نوعیت کی پہلی جامع…

بار ایسوسی ایشنز کی پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمت

بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ریاست علی آزاد ،صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن شکیل عباسی، رکن پاکستان بار کونسل علیم عباسی…

بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کیلیے پارلیمنٹرینز کی بیٹھک

بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کے لیے پارلیمنٹرینز کی بیٹھک ہوئی، جس میں نشستوں میں اضافے کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ترمیمی بل منظور کرانے پر اتفاق کیا گیا۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بلوچستان کی نشستیں…

آل بلوچستان علما و مشائخ کنونشن،ملک میں قیام امن کیلیے کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ

آل بلوچستان علما و مشائخ کنونشن میں شرکا نے ملک میں قیام امن کے لیے کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ بیوٹمز یونیورسٹی کے مارخور آڈیٹوریم میں منعقدہ کنونشن میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی مہمان خصوصی تھے۔ کنونشن میں…

پختونخوا؛ سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں اسپیشل جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری

سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں اسپیشل جج ہمایوں دلاور و دیگر کےو ارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ بنوں کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کے کیس میں اسپیشل جج ایف آئی اے کورٹ اسلام آباد ہمایوں دلاور و دیگر کے وارنٹ جاری…

پنجاب کے 15اضلاع میں انسداد پولیو مہم جاری

پنجاب کے 15اضلاع میں انسداد پولیو مہم جاری پے۔ پہلے روز 38لاکھ بچوں کو ویکسیئن کے قطرے پلائے گئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں جاری انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا…

علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے،پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے 8 گھنٹوں غائب رہنے اور منظر عام پر آنے کے بعد بیان جاری کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ علی امین گنڈا پورکی اسلام آباد میں سرکاری حکام کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان سے ٹوٹے ہوئے رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور کیلئے روانہ…