ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

عارف علوی نے ایکس پر پرانی ویڈیو شیئر کرنے پر معذرت کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی نے ایکس پر پرانی ویڈیو شیئر کرنے پر معذرت کرلی، وہ ویڈیو کسی پرانے موقع کی تھیں جو ڈیلیٹ کردی ہیں، اپنی اس غلطی پر معذرت چاہتا ہوں۔ خیال رہے کہ سابق صدر نے 14 اگست کی ریلی…

مشرق وسطیٰ میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروم

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6 لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ماہ ستمبر میں ہوتا…

کلکتہ زیادتی کیس: پولیس نے ثبوت ختم کرنیکی کوشش کی، خاتون ڈاکٹر کے والدین کے انکشافات

کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے زیادتی کیس سے متعلق آنجہانی ڈاکٹر کے والدین نے پولیس سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ڈاکٹر کے والدین نے…

امریکی الیکشن کی درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے آئندہ انتخابات پر بھی رائے دیدی

امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے درست پیشگوئی کرنے کے حوالے سے مشہور پروفیسر ایلن لچ مین نے رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے متعدد سرویز سامنے…

صدرپاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درج

حافظ آباد میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں عدالت کے حکم پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پیپلزپارٹی حافظ آباد کے ضلعی سیکرٹری جنرل اور بار کے سابق صدر محمد ارشد ایڈووکیٹ کی جانب سے…

سابق امریکی صدر جارج بش کا ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز

واشنگٹن: امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ ظاہرکریں گےکہ نومبر میں کس کو…

سعودی عرب نے اپنے 3 شہریوں کو سزائے موت دے دی

ریاض: سعودی عرب میں مملکت سے غداری کرنے پر 3 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہےکہ جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ تینوں شہری دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے۔ عرب میڈیا…

سندھ حکومت نے بلند معیار تعلیم کیلئے ہمیشہ خاص توجہ مرکوز رکھی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ حکومت نے تعلیم کے بلند معیار کے لیے ہمیشہ اپنی توجہ مرکوز رکھی ہے۔ مراد علی شاہ نے عالمی یوم خواندگی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں وہ ہی قومیں ترقی کرتی ہیں جن کا تعلیمی نظام…

کینیا میں چند روز کے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا

کینیا میں چند روز کے اندر ہی اسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا، آگ سے اسکول کی ہاسٹل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ گزشتہ ہفتے جمعرات کے روز کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے۔…

نائیجیریا میں آئل ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے بعد دھماکہ، 48 افراد جاں بحق ہوگئے

نائیجیریا کے علاقے مئیڈوگری آئل ٹینکر کی ایک اور گاڑی سے ٹکر کے بعد دھماکے کے نتیجے 48 افردا جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر کی سڑک سے گزرتے ہوئے مسافروں اور…