ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ایشیا کا طاقتور سمندری طوفان یاگی ویتنام پہنچنے کے بعد کمزور پڑ گیا

ایشیا میں رواں سال کا سب سے طاقتور سمندری طوفان یاگی ویتنام پہنچنے کے بعد کمزور پڑ گیا۔ ویتنام میں سمندری طوفان سے مختلف حادثات کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی جبکہ 229 افراد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے…

مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، متعدد ہلاک، 9 افراد لاپتا

مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک، 9 لاپتا اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مراکشی حکام کے مطابق سیلاب سے مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوئے اور 9 افراد لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق…

غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں اہل خانہ سمیت غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہید ہوگئے۔ غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی کہ غزہ سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عبدالحیی مرسی جبالیا میں اسرائیلی بمباری میں شہید…

اسرائیل میں یرغمالیوں کی واپسی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کے لیے اسرائیل میں اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ ہوا۔ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں یرغمالیوں کے اہل خانہ سمیت لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ یرغمالیوں کے اہل…

اردن سے مسلح حملہ آور کا مغربی کنارے میں داخل ہوکر حملہ، 3 اسرائیلی ہلاک

اردن کے ساتھ واقع فلسطینی مغربی کنارےکی سرحد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کی خبر کے مطابق ایک ٹرک سوار حملہ آور مغربی کنارے پر ملنے والی سرحد ایلنبی برج کراسنگ سے داخل ہوا اور فائر کھول دیا جس کے…

سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا جنون، نوجوان کو منہ میں سانپ لینا مہنگا پڑ گیا

بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ایک گاؤں میں نوجوان سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے اپنی غفلت کے باعث موت کی نیند سوگیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

بھارت: ڈاکٹر کا آپریشن کرنے کیلئے یوٹیوب ویڈیو پر انحصار بچےکی جان لے گیا

بھارت میں ایک بچہ اس وقت ہلاک ہوگیا جب ایک مبینہ جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب ویڈیو کی مدد سے زبردستی بچے کا آپریشن کیا۔ بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست بہار کے شہر ساران میں پیش آیا جہاں ایک 15 سالہ بچے کو الٹیاں (Vomiting)…

ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹ

ایلون مسک ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ہیں اور وہ بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کے قریب ہیں۔ یہ بات انفارما کنکٹ اکیڈمی کی ایک رپورٹ میں سامنے آئی۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110…

اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کے 11 ماہ مکمل، لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف برطانیہ میں بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ اسرائیلی حملوں کے گیارہ ماہ مکمل ہونے پر لندن میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا۔ اسرائیل کو ہتھیاروں…

بھارت: لکھنو میں عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 28 افراد زخمی ہوئے۔ خبر…