سال میں پاکستانی 2 ارب سے زائد کا ٹیکس، کوہلی نے تمام بھارتی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارت کے مانہ ناز کرکٹر ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں تمام کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
بھارتی کرکٹرز کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24-2023 میں 66 کروڑ بھارتی روپے (پاکستانی 2 ارب 18 کروڑ 95 لاکھ 53 ہزار سے زائد)…