ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

مادر وطن کی ترقی و خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا،شیخ ناصری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری پہچان ہے ہمیں مادر وطن کی ترقی و خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا اور یہ ہم…

امت مسلمہ کو تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھ اتحاد کی فضا قائم کرنی چاہیے،آیت اللہ یعقوبی

نجف اشرف(فارن ڈیسک) مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھ اتحاد کی فضا قائم کرنی چاہیے۔ اسلام انسانوں کی عملی زندگی میں تمام فرزندان توحید کا محتاج ہے ہمیں بطور…

سوشل میڈیا الزامات جھوٹے ہیں جواب نہیں دوں گا، ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے اور خود پر عائد کردہ الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کل رات پاکستان پہنچے، انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔ جسٹس ثاقب نثار گزشتہ شب لاہور…

اب آپ گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت 3 ایپس انسٹال کرسکیں گے

برسوں تک اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے افراد پلے اسٹور میں ایک وقت میں صرف ایک ایپ یا گیم انسٹال یا اپ ڈیٹ کرتے رہے ہیں۔ اپریل 2024 میں گوگل کی جانب سے بیک وقت 2 ایپس کو انسٹال کرنے کا آپشن متعارف کرایا گیا تھااچھی خبر یہ ہے…

آئی فون کے والیوم بٹز میں چھپے متعدد کارآمد فیچرز سے واقف ہیں؟

ویسے تو ان کا بنیادی مقصد ساؤنڈ کنٹرول کرنا ہے مگر آئی فون کے والیوم بٹنز آپ کے خیالات سے زیادہ کارآمد ہوتے ہیںجی ہاں واقعی آئی فون میں متعدد فیچرز ایسے موجود ہوتے ہیں جن کا علم بہت کم صارفین کو ہوتا ہے۔ ان میں سے ایک والیوم بٹنز…

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر صارفین کیلئے دستیاب

واٹس ایپ میں ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اسے زیادہ بہتر بنا دے گا، واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں کاسٹیوم فلٹر کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین مختلف چیٹ…

ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ تبدیلی

ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ تبدیلی کی گئی ہے جس کا مقصد صارفین کو اپنی پسند کی زیادہ ویڈیوز دیکھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کے فار یو پیج کے الگورتھم میں تبدیلی کی گئی ہے۔ مگر صارفین کو خود سیٹنگز میں جاکر اس تبدیلی کو ان…

بہت پتلے سولر سیلز متعارف

سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک (پی وی) ٹیکنالوجی میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے جس کے بعد آپ کے بیک بیگ کو بھی شمسی توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق بہت زیادہ پتلے میٹریل کے…

عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے لڑو، فوج کا بلوچستان میں دہشتگردوں کو چیلنج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بلوچستان میں دہشتگردوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہریوں کو کیوں نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے مقابلہ کرو۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف تاریخی کامیابی، وطن واپسی پر شاندار استقبال

نگلا دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی،ڈھاکا ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور مٹھائی کھلائی گئی۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے ائیرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا جس…