ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

نیوزی لینڈ ٹیم کے لیے ایشین کنڈیشنز کا تجربہ رکھنے والے نئے کوچز مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے ایشین کنڈیشنز کا تجربہ رکھنے والے کوچز کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق سری لنکا کے سابق اسپنر رنگنا ہیراتھ ایشیا میں 3 ٹیسٹ میچز کے لیے اسپن بولنگ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا…

انگلینڈ، پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کی وضاحت کا خواہشمند

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے شیڈول میں کسی باضابطہ تبدیلی کے حوالے سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ کراچی کے اسٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں کی وجہ سے وینیو کی تبدیلی کی خبریں سامنے آئیں تھیں جس کے بعد پاکستان انگلینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کے…

ایس چیلنجر اسکواش ٹور میں پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایس چیلنجر اسکواش ٹور میں پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے ملائیشیا میں جاری 12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے ایس چیلنجر اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دوسرے راؤنڈ…

سابق کرکٹر شبیر احمد گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس،کوچ کے عہدے سے مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شبیر احمد نے گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس ہوکر ڈسٹرک ڈیرہ غازی خان کے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا۔ شبیر احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گراس روٹ لیول پر کرکٹ کی خدمت…

ٹی20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور کا ریکارڈ برابر، مخالف ٹیم نے ہدف 5 گیندوں پر حاصل کرلیا

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ٹیم کے کم ترین اسکور کا ریکارڈ برابر ہوگیا، مخالف ٹیم نے ہدف پہلے اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ جمعرات کو ملائیشیا کے شہر بانگی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر اے کے میچ میں منگولیا اور سنگاپور کی ٹیمیں…

انصاراللہ یمن کے رہنما: اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ جرائم غیر مسلموں کے جذبات بھی مجروح کررہے ہیں

رہبر انصاراللہ یمن نے آج اپنے خطاب میں غزہ اور غرب اردن کے حوالے سے سبھی مسلمانوں کی دینی اور اخلاقی ذمہ داریوں پر زور دیا ہے۔ انصار اللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام غیر مسلم…

غرب اردن میں بھی صیہونی بربریت جاری ، گزشتہ چند دنوں میں 39 شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایام میں غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملوں میں 39 فلسطینی شہید ہو گئے ہيں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔…

غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشيگری کا سلسلہ جاری

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق جمعرات کو ایک اسرائیلی ڈرون طیارے نے…

حماس کی جانب سے جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد

فلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ہے۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے…

ہلاکت سے پہلے صیہونی قیدیوں کا آخری ویڈیو پیغام

حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بدھ کی شام ان چھے صیہونی جنگی قیدیوں میں سے جن کی لاشیں گزشتہ دنوں غزہ میں ملی ہیں، دو قیدیوں کا، ہلاکت سے پہلے کا آخری ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ ایک صیہونی قیدی…