ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار

واشنگٹن: امریکا میں ایک 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار کیا گیا ہے جو اے آئی کی مدد سے موسمیاتی تبدیلیوں کی زیادہ درست پیشگوئی کرنے کے قابل ہوگا۔ امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہ نیا 100ملین ڈالرز کا ہائی پرفارمنس کمپیوٹر سسٹم نیشنل…

ناہموار سطحوں پر رکاوٹوں کوعبور کرنے والا نیا پہیہ ایجاد

سول: سائنس دانوں نے ایک شکل بدلنے والا پہیہ ایجاد کیا ہے جو راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو باآسانی عبور کرسکتا ہے۔ کوریا انسٹیٹیوٹ آف مشینری اینڈ مٹیریلز (کے آئی ایم ایم) کے سائنس دانوں کا ایجاد کردہ یہ پہیہ اپنی سطح کی سختی میں کمی…

ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرا دیا۔ منگل کے روز ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے ٹی وی ایپ کی تشکیل کے متعلق انجینئرنگ ٹیم کی تصدیق کا حوالہ دیتے ہوئے…

آواز کی چھ گنا رفتار سے چلنے والا ہائپرسونک مسافر طیارہ

بیجنگ: چین ایک ہائپر سونک مسافر طیارہ تیار کر رہا ہے جو کونکورڈ کے مقابلے میں چھ گنا تیز رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ “نانکیانگ نمبر 1″ کے ایک متاثر کن پروٹو ٹائپ سے پتہ چلا ہے کہ یہ طیارہ اپنی برق رفتاری کی وجہ سے دو گھنٹے سے…

ایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو 42 بڑے شہری علاقوں میں جائیداد کی قیمتوں میں 20 سے 100 فیصد تک اضافے کے لیے تیار ہے جو کہ ’منصفانہ مارکیٹ قیمت‘ پر منحصر ہوگا۔ ایف بی آر نے 42 بڑے شہروں کے لیے اپنی نظرثانی شدہ قیمتوں کی فہرست کو حتمی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 30 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 3.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 30 اگست تک…

سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ ایک سال میں مسلسل کمی ریکارڈ

پاکستان میں سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ 12 ماہ سے مسلسل کمی کیا جارہی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق پاکستانی سیمنٹ سازوں نے اگست میں 33.66 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا، اگست 2023 کے مقابلے اگست 2024…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 863 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج بازار میں 77 کروڑ شیئرز کے سودے…

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 9 پیسےکمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کمی کے بعد 278.68 روپے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278.77 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب…

حکومت کا برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے برآمد کنندگان کو بیرون ملک سے ملنے والا سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا بتانا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ پھل، گوشت، مرغی،…