ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 104کلو میٹرمیں آیا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ میڈیا رپورٹ کے…

سینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے جلسے سے 2 دن قبل وفاقی دارالحکومت میں پُر امن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ میں پُرامن اجتماع اور امن و عامہ بل کی کثرت رائے سے منطوری پر پی ٹی آئی ارکان نے احتجاج کیا۔ (ن)…

چرنا آئی لینڈ پاکستان کا دوسرا محفوظ سمندری علاقہ قرار

چرنا آئی لینڈ کو پاکستان کا دوسرا محفوظ سمندری علاقہ قرار دے دیا گیا ہے۔ چرنا آئی لینڈ سندھ اور بلوچستان کی سمندری حد پر واقع ہے جہاں 4 کلو میٹر طویل دنیا کی نایاب کورل چٹانیں اور آبی حیات بستے ہیں۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے اس…

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس، جامعہ کراچی کی کمیٹی کی سفارشات اور سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطل

سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے کیس میں جامعہ کراچی کی کمیٹی کی سفارشات اور سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت سندھ…

حسینہ واجدکوبھارت سے واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیشی عوام سکون میں نہیں آئینگے، ڈاکٹر یونس

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ سکون میں نہیں آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کی حوالگی درخواست تک حسینہ…

میونخ اولمپکس حملوں کی برسی پر میونخ میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب فائرنگ

جرمنی کے شہر میونخ میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب مشتبہ شخص پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ مشتبہ شخص ہتھیار ہاتھ میں لیے اسرائیلی قونصل خانے کے اطراف گھومتا پایا گیا تھا، پولیس کی نظروں میں آنے کے بعد مشتبہ شخص فائرنگ کے…

بھارت: ایمبولینس ڈرائیور کی خاتون سے زیادتی، شور کرنے پر آکسیجن بند کرکے مریض شوہر کی جان لے لی

بھارت میں ایمبولینس ڈرائیور کی جانب سے خاتون سے جنسی زیادتی کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون اپنے بیمار شوہر اور بھائی کے ساتھ ایمبولینس میں جا رہی تھی کہ ایمبولینس کے ڈرائیور نے اپنے…

بھارت: اسکول میں سخت سزاؤں پر طالبات کا احتجاج، کلاس رومز میں توڑ پھوڑ

بھارت: اسکول میں سخت سزاؤں پر طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے پنکھے اور کھڑکیاں توڑ دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال میں قائم سروجنی نائیڈو گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے انتظامیہ کی سختیوں سے تنگ آکر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔…

امریکا: ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیا

امریکا میں ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے ایک شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ ولیم برائن اپنی اہلیہ کے ساتھ فلوریڈا میں چھٹیاں گزارے آیا تھا جہاں اچانک انہیں پیٹ میں…

جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں: حماس

غزہ: حماس نے غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی مخالفت کردی۔ حماس ترجمان نے کہا کہ غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں، اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ حماس کے قبول کیے گئے امریکی منصوبے پر رضامند ہو۔ حماس ترجمان کا کہنا تھا…