ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان سمیت کئی پی ٹی آئی اراکین سے رابطے میں تھے: رؤف حسن

ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نے تصدیق کی ہے کہ فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان سمیت پارٹی کے کئی اراکین سے رابطے میں تھے۔ ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا تھا کہ فیض حمیدکا ان کے ساتھ تعلق علیک سلیک کی حد تک تھا لیکن پارٹی کے دیگر…

ایم کیو ایم کا بجلی کے اضافی بلوں اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر احتجاج

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر بجلی کے اضافی بلوں اور غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ رہنما ایم کیوایم فاروق ستار نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے خزانے میں سب سے زیادہ…

‘وہی جیتنے والی ٹیم چاہیے ورنہ کرکٹ پر پابندی لگادیں’، اراکین پارلیمنٹ بھی بول پڑے

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی گونج ایوانوں میں بھی سنائی دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رکن طاہرہ اورنگزیب نے اظہار خیال کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کا طریقہ کار کیا ہے؟ پہلے بہت نامور…

وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاک فوج، سول آرمڈ فورسز، حکومت کو خصوصی اختیارات دینے کا…

6 ستمبر یومِ دفاع پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟ وزارت اطلاعات کا اعلان

6 ستمبر یومِ دفاع پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے وزارت اطلاعات نے واضح کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یومِ دفاع پر عام تعطیل کے حوالے سے مبینہ طور پر ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے جس میں کل کی چھٹی کا اعلان کیا گیا۔ تاہم وزارت…

پی ٹی آئی کو اسلام آباد جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جلسے کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد جلسے کیلئے تحریک انصاف کو این او سی اور روٹس بھی جاری کر دیا۔ این او سی کے مطابق جلسے کا اجازت نامہ صرف 8ستمبر کے لیے…

پاکستان کیخلاف جارحانہ عزائم ناکام بنانےکیلئے صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھیں گے ، عسکری قیادت کا عزم

راولپنڈی:عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ پاک فوج موجودہ سکیورٹی چیلنجز سے پوری طرح باخبر ہے ، پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم ناکام بنانے کے لیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی وار گیم…

سیہون میں زہریلی گیس پھیلنے سے بہن، بھائی جاں بحق

سیہون کے علاقے کھوسہ محلہ میں زہریلی گیس پھیلنے سے بہن، بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس کے باعث 7 افراد بے ہوش بھی ہوگئے جنہیں کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ورثا نے بتایا ہے کہ پڑوسیوں کے گھر میں گندم کی…

کارساز حادثہ کیس: پولیس نےعبوری چالان میں برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ناقابل قبول قرار دے دیا

کراچی: کارساز حادثہ کیس میں پولیس نے عدالت میں جمع کرائے گئے عبوری چالان میں ملزمہ کے برطانوی ڈرائیونگ لائسنس کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے تفتیشی افسر نے کیس کا…

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا، حکم نامے میں عدالت نے کہاکہ  اَن فیئر مینز کمیٹی کی 17 اگست…