ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ٹرمپ یا ہیرس، 1984 سے اب تک صحیح پیشگوئی کرنے والا پروفیسر کسے اگلا صدر دیکھتا ہے؟

امریکا میں صدارتی اُمیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ 10 ستمبر کو ہونا ہے لیکن پروفیسر ایلن لِچ مین کو یقین ہے کہ امریکا میں 2024 کا صدارتی الیکشن کون جیتے گا۔ پروفیسر ایلن لچ مین کو امریکی صدارتی انتخابات کا…

امریکی صدارتی انتخابات، پیوٹن نے جیت کیلئے ہنستی مسکراتی کملا ہیرس کی حمایت کردی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کیلئے ہر وقت ہنستی مسکراتی کملا ہیرس کی حمایت کر دی۔ ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ بائیڈن اپنے حامیوں سے کملا کی حمایت کا کہہ رہے ہیں…

’کے پی ہاؤس کے بعد اب مجبور کیا جا رہا ہے کہ فیصل کریم کو گورنر ہاؤس سے بھی نکالوں‘

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور  نے کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس پر بند کیا، اب یہ چاہتے ہیں کہ میں ان کو گورنر ہاوس پر بھی بند کردوں۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی…

سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ آج سنایا جائےگا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینےکے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق فیصلہ صبح ساڑھے 9 بجے سنایا جائےگا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے نیب…

اسپیکرچیمبر میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات، اے پی سی بلانے سے متعلق مشاورت

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بُلانے کی کوششیں جاری ہیں۔ جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ اپوزیشن کے وفد میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور عامر ڈوگر جب…

بچوں کی صحت کیلئے لوگ باتیں کرتے ہیں، پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں کوششیں ہوتی ہیں: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مشورہ دیا ہے کہ بچوں میں غذائیت کی کمی پنجاب کا نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے ، دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی اسکول نیوٹریشن پروگرام شروع کریں، بچوں کی صحت کے لیے لوگ باتیں کرتے ہیں، پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں سر توڑ…

تقریر کے درمیان بولنے پر گلگت بلتستان اسمبلی میں بات ہاتھاپائی تک پہنچ گئی

تقریر کے درمیان بولنے پر گلگت بلتستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بات تلخ کلامی سے شروع ہوکر ہاتھاپائی تک پہنچ گئی۔ اسمبلی کےاجلاس کا ماحول اس وقت کشیدہ ہوا جب تحریک التوا پر اپوزیشن رکن سید سہیل عباس کی تقریر جاری تھی کہ صوبائی وزیر سیاحت…

گوگل کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری اور آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کی تربیت کا فیصلہ

دنیا کی معروف ٹیک کمپنی گوگل نے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے اور آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کی تربیت کے حوالے سے حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔ گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر جناب اسکاٹ بیومونٹ کی قیادت میں گوگل کے 4 رکنی…

کراچی: رانگ وے سے آنیوالی پولیس موبائل کی ٹکر سے بچہ زخمی ہوگیا

کراچی کے علاقے شفیق موڑ کے قریب رانگ وے سے آنے والی پولیس موبائل کی ٹکر سے راہ گیر بچہ زخمی ہوگیا۔ موقع پر موجود افراد مشتعل ہوگئے اور انہوں نے پولیس اہلکاروں کو گھیرلیا جس پر زخمی بچے کو پولیس نے قریبی نجی اسپتال منتقل کیا۔ اسپتال…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی پی ٹی آئی اور…