ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

کراچی: ماڑی پور پر ڈبل کیبن گاڑی کی 2 افراد کو ٹکر، پکڑے جانے پر ڈرائیور نے فائرنگ کردی

کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ماڑی پور روڈ پر پیش آیا جس دوران ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد لوگوں نے ڈبل کیبن گاڑی کو گھیرے میں لے لیا جس کے…

فیض حمید کا پی ٹی آئی حکومت میں ایک بڑا کردار رہا ہے: عامر ڈوگر کا اعتراف

اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے بعد دوسرے پارٹی رہنما عامر ڈوگر نے بھی ریٹائرڈ فوجی افسر سے تعلق رکھنے کو حق بجانب قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے یہ بھی اعتراف…

لاہور: صدر آصف زرداری کی کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر آمد، خراج عقیدت پیش

صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر پہنچ کر شہید کے گھر والوں سے اظہار تعزیت کیا اور ،شہید کیپٹن محمد علی قریش کی خدمات اور بہادری کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر صدر آصف زرداری نے کہا کہ دہشتگردی کے…

حق دو تحریک نے گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دے دیا

حق دو تحریک نے گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دے دیا، دھرنے کے باعث سینکڑوں مسافر پھنس گئے۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پاک ایران بارڈر کنٹانی ہور سے آزادانہ تجارت کی اجازت دی جائے۔ مظاہرین نے یہ بھی…

پشاور کا لیڈی ریڈنگ اسپتال مالی بحران کا شکار، صحت کارڈ کےتحت آپریشن رک گئے

پشاور میں صوبہ خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا لیڈی ریڈنگ اسپتال مالی بحران کا شکار ہوگیا، اسپتال میں صحت کارڈ کے تحت ہونے والے آپریشن بھی رک گئے۔ اسپتال میں آپریشنز نہ ہونے کے باعث دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا…

کھانے پینے کی اشیاء کی قلت، فلسطین میں حالات تباہی سے بھی بدتر ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے فلسطین میں حالات کو تباہی سے بھی بدتر قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ وسطی اور جنوبی غزہ میں 10 لاکھ سے زائد افراد تک اگست کے بعد راشن یا کھانے پینے کی اشیاء نہیں…

اگر کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا، ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردار کردیا

ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردارکیا ہے کہ اگر ان کی ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا۔ لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ صدر منتخب ہونے پر وہ غزہ کے پناہ گزینوں…

ٹرمپ نے اقتدار میں آنے پر ایلون مسک کی سربراہی میں ’ایفیشنسی کمیشن‘ بنانےکا اعلان کردیا

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کی صورت میں ارب پتی امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کو ’گورنمنٹ ایفیشنسی کمیشن کا سربراہ لگانے کا اعلان کردیا۔ نیویارک اکنامک کلب میں انتخابی مہم کے دوران…

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 9 روز میں 6 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں سے فلسطینیوں کی املاک،…

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر ٹیکس کی مد میں کم از کم 14 لاکھ ڈالر ادانہ کرنے کا الزام تھا، انہیں 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالرجرمانہ ہو سکتا ہے۔…