ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی

شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر چالیس ہزار نوسو کے قریب پہنچ گئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں قتل عام مزید دو جرائم کا ارتکاب کیا جن میں کم از کم…

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت شیخ حسینہ کو لوٹانے کی کوشش میں

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ پرسکون نہیں ہو سکیں گے۔ ہندوستانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کی حوالگی درخواست تک،…

صیہونی دشمن پر حزب اللہ لبنان کا راکٹ اور ڈرون حملہ

حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی شام اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی دشمن کے حملوں کے جواب…

غرب اردن میں بھی نسل کشی ہو رہی ہے: حماس کا بیان

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں جاری صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غرب اردن بالخصوص جنین اور…

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر…

’عمران خان ثابت نہ کرسکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں‘، سپریم کورٹ نے ترامیم بحال کر دیں

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ سپریم کورٹ نے نیب…

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد، فیصلہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ نثار درانی ، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل 3 رکنی بیچ نے سنایا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں…

بہت سی نیب ترامیم کے معمار مسٹر نیازی خود تھے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ بہت سی ترامیم کے معمار مسٹر نیازی (بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان) خود تھے۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی انٹرا کورٹ…

رائیڈ کینسل کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل

بھارت کے شہر بنگلورو میں ایک رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو رائیڈ کینسل کرانے پر طمانچہ دے مارا جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتی نامی خاتون نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر دو ویڈیوز شیئر کیں جس میں رکشہ ڈرائیور…

کارساز حادثہ: فریقین میں معاملات طے پاگئے، ورثا نے ملزمہ کو معاف کردیا

کراچی میں کارساز روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے کیس میں فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ جاں بحق عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا نے حلف نامے تیار کروا لیے، حلف نامے آج ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت میں پیش کیے جائیں گے۔…