ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر ملتوی

امریکی عدالت کے جج نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو 18 ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی، سابق صدر کے وکلا نے عدالت سے…

داعش کی مدد کی کوشش کے الزام میں کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان گرفتار

کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان محمد شاہزیب خان کو داعش کی مدد کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ شاہزیب نیویارک کے یہودی مرکز میں لوگوں کو اجتماعی طور پر نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔ محمد شاہزیب خان کی…

ایشیا کا سب سے طاقتور سمندری طوفان ”یاگی” چینی صوبے ہینان سے ٹکرا گیا

چین کے جنوبی حصے کو ایشیا کے سب سے طاقتور طوفان ''یاگی'' کا سامنا ہے، سمندری طوفان چین کے صوبے ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا۔ سمندری طوفان کے زیر اثر جنوبی چین میں شدید بارشوں کے باعث ساحلی علاقوں میں اسکول بند اور سینکڑوں پروازیں بھی…

’طیارے میں بم ہے‘، بھارتی ائیرلائن کی پرواز کی ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ

بھارت کی نجی ائیرلائن کی پرواز نے بم کی اطلاع پر ترکیہ کے ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ممبئی سے فرینکفرٹ جانے والے طیارے کے باتھ روم سے ایک کاغذ ملا جس پر لکھا تھا کہ ’جہاز میں بم ہے‘ جس کے بعد طیارے…

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق ایک بار پھر نظر بند

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر نظر بند کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ انہیں جامع مسجد میں جمعے کے خطبے اور نماز کی ادائیگی سے روک دیا گیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ…

بھارت میں ’نان ویج‘ بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا گیا

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت انگیز رویے کا ایک اور افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں لنچ باکس میں گوشت کی بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو مبینہ طور پر اسکول سے نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایک پرائیویٹ…

دنیا کو 2024 میں تاریخ کے گرم ترین موسم گرما کا سامنا ہوا

مسلسل دوسرے سال جون سے اگست کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈز بنے اور سائنسدانوں کے مطابق دنیا کو 2024 کے دوران تاریخ کے گرم ترین موسم گرما کا سامنا ہوا۔ یہ ریکارڈ 2023 میں بنا تھا اور محض ایک سال بعد ہی ٹوٹ گیا۔ 1940 سے…

کینیا: پرائمری اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 بچے ہلاک

نیروبی: کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 بچے ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کل رات کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 150 کلومیٹر دور سینٹرل ہائی لینڈز کے ایک پرائیویٹ…

صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔ صیہونی حکومت کے ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کی المطلہ کالونی کی جانب تین اینٹی بکتر بند میزائل فائر کئے…

غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگی کی شرط قابل قبول نہيں، حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ کوئی ايسا سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی کہ جس میں غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگي جاری رکھے جانے کی بات کہی گئی ہوگی۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے…