ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

جدید بحری جنگی جہاز پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

جدید بحری جنگی جہاز پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگئے۔ دو جنگی جہازوں کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں صدر آصف زرداری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،تقریب میں چیئرمین جوائنٹ…

سندھ ہائیکورٹ نے کمپنیوں کے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پر پابندی لگادی

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں کمپنیوں کی جانب سے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پرپابندی عائد کردی،سندھ ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس کے نفاذ کا کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے میں وفاقی اورصوبائی…

سندھ ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری روک دی

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے نوٹی فکیشن پر عمل درآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سندھ حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے رکن…

وفاق کے اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات کا فیصلہ کرلیا اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے بچت کرنے کیلئے سرکلر جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں تین سال سے خالی اسامیاں ختم ہوجائیں…

وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار سے ملاقات کی اور ان سے ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم اسلام آباد میں چوہدری نثار علی خان کے گھر پہنچے اور ان سے ملاقات کی۔ وزیرِاعظم نے ملاقات میں چوہدری نثار علی خان…

جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش،ذرائع

اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا مؤقف تھا کہ حکومت سازی سےقبل جے یو آئی کو نظر انداز کیا گیا…

آپریشنل مسائل، ملکی و غیر ملکی 7 پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار

ائیر لائنز کے آپریشنل مسائل کی وجہ سے آج 7 پروازیں منسوخ اور 15 سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آپریشنل مسائل کی وجہ سے دمام سے لاہورکی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 ملتان اتاری گئی ہے۔ کراچی اسلام آباد کی نجی ائیر…

اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کے حوالے سے پُرامن اجتماع اور امن عامہ ایکٹ 2024 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ہو گیا۔ قومی اسمبلی سے منظور بل کو”پرامن اجتماع اور امن عامہ ایکٹ2024“کا نام دیا گیا ہے جس کے مطابق اسلام آباد…

تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔ شہری اشبا کامران نے چیئرمین…