ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

امریکا: اسکول میں باتھ روم پر جھگڑے میں ایک طالبعلم نے دوسرے کو قتل کردیا

امریکی ریاست میری لینڈ میں قائم جوپاٹاؤن ہائی اسکول میں باتھ روم پر جھگڑے میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسکول کی پہلی منزل پر موجود باتھ روم پر 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑا ہوا جو اس قدر بڑھ گیا کہ ایک 16 سالہ طالب علم نے…

بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں، بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ…

مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارج خودکش بمبار ہلاک

کیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 ستمبر کی صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے…

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا،آمنہ بلوچ کی سیکرٹری خارجہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی،آمنہ بلوچ بیلجیئم اور…

1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے جانیوالے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے

1965 کی جنگ میں 7ستمبر کو لڑے جانے والے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا جا رہا ہے۔ 7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری کی تاریخ رقم کی، پاک فضائیہ کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں…

ایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ایک سیاسی جماعت کی طرف سے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔ اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام یوم دفاع کی مناسبت سے لندن میں منعقدہ تقریب سے اسحاق ڈار نے بطور مہمان…

نیب ترامیم کیس کے فیصلے سے 190 ملین پاؤنڈ کیس پرکوئی اثر نہیں پڑے گا، سابق پراسیکیوٹر نیب

سابق اسپیشل پراسیکیوٹر نیب عمران شفیق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے نیب ترامیم سے متعلق فیصلے کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوںنے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جو…

ملک بھر میں یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں یوم دفاع کے موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی اور مساجد…

قوموں کی تقسیم ملکی سلامتی کیلئے خطرات پیدا کرتی ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ گالی یا گولی کسی مسئلے کاحل نہیں اور قوموں کی تقسیم ملکی سلامتی کیلئے خطرات پیدا کرتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع…

ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے سرکوبی کریں گے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے ان کی سرکوبی کریں گے، دہشت گردوں کو جہاں پائیں گے ان کو ختم کریں گے۔ جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع اورشہداء کے حوالے سے خصوصی تقریب ہوئی جس میں…