ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کا تخمینہ ہو سکتا ہے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر زیر گردش ہے کہ پاکستان میں سمندر سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت…

سندھ،کھجور کی پراسیسنگ اور پیداوار بڑھانے کے لیے 100 ملین روپے مختص

سندھ حکومت نے خیرپور میں کھجور کی پراسیسنگ اور پیداوار بڑھانے کے لیے 100 ملین روپےمختص کردے اور کھجور و دیگر کاروبار سے وابستہ خواتین کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرزراعت محمد بخش مہر نے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کے…

پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار

پی آئی اے کی خریداری کے خواہشمندوں نے حکومت کی جانب سے عائد کی گئی بڑی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ بولی دہندگان پی آئی اے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے اور مخصوص روٹس پر آپریشنز جاری رکھنے پر آمادہ نہیں ہیں،…

نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 24-2023 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری…

سونے کی قیمت میںبین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں نمایاں کمی

دس گرام سونے کی قیمت 1714روپے کی کمی سے 224194روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کی کمی سے 2497ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ…

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 8 ستمبر کو پسوال سنگجانی میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ مویشی منڈی سنگجانی کے مقام پر ہوگا،پی ٹی آئی کے…

غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی کے ساتھ، جنوری میں نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان ہے۔ ہیٹی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ جنوری سے قبل اگر غزہ میں…

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہید

اسرائیل فوج کے غزہ میں اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملے میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ اور اور وسطی غزہ میں حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہےکہ شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول کو نشانہ…

بھارت میں بھیڑیوں کا خوف، عوام نے کتے کو بھیڑیا سمجھ کر مار دیا

بھارت میں بھیڑیوں کے خوف کے مارے عوام نے حملہ کرنے والے کتے کو بھیڑیا سمجھ کر جان سے مار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں بھیڑیوں نے اپنے حملوں سے عوام کو خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر کے مطابق یادو پور…

بھارت: بھتیجے پر ہراسانی کا الزام، شوہر کا پنچایت کے حکم پر بیوی پر تشدد، سر منڈوادیا

بھارت: سنگدل شوہر نے بھتیجے پر ہراسانی کا الزام لگانے پر پنچایت کے حکم پر بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناکر اس کا سر منڈوا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع قنوج کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق خاتون…