ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف مہم پر توہینِ عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد،ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف الزامات کی تشہیر پر توہینِ عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے کیس کو 26 ستمبر کے لیے مقرر کیا گیا ہے، جس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق ،…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری، 9 بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججزڈیوٹی روسٹر جاری کردیا، جس کے مطابق 9 بینچ تشکیل دیے گئے ہیں۔ گرمیوں کی عدالتی تعطیلات کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیر کے روز سے معمول کے مطابق کیسز سنے جائیں گے۔ 10 جولائی سے شروع ہونے…

لاہور ہائیکورٹ کا قیدیوں پر تشدد اور جیلوں میں اموات سے متعلق تحریری حکم جاری

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے قیدیوں پر تشدد اور جیلوں میں اموات سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے آمنہ ریاض کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، درخواست گزار کی جانب…

فتنہ پارٹی کے پاس جلسے کیلیے فنڈز ہیں نہ بندے اور نہ سہولت کاری، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں کنورٹ ہو چکی ہے، ان کے پاس جلسے کیلیے فنڈز ہیں، نہ بندے اور نہ سہولت کاری۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک مہینے سے جلسہ جلسہ کا راگ الاپ رہے ہیں۔ ان کے پاس جلسے کے لیے…

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم 10 ستمبر کو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کریں گی۔…

9 مئی مقدمات میں فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور

فواد چوہدری کی 9 مئی سے متعلق مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست منظور ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 5 مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواست میں ایک روزہ حاضری معافی منظور کرتے…

پی ٹی آئی جلسہ، کسی بھی رکاوٹ کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جلسہ رکوانے کے لیے جعلی حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں۔ جلسہ گاہ میں پولیس…

خیبر،راجگل متاثرین کا دھرنا 33 ویں روز میں داخل، پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل

راجگل متاثرین کا دھرنا 33 ویں روز میں داخل ہو گیا جس کی وجہ سے پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کےخلاف آپریشن کےباعث 10 سال قبل آبائی علاقے راجگل سے سیکڑوں خاندان بے دخل کیے گئے تھے، جس کے خلاف…

پختونخوا، نیب ترامیم بحال ہونے سے کئی سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف مل گیا

نیب ترامیم بحال ہونے سے خیبر پختونخوا میں کئی سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف مل گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم بحال کرنے کے فیصلے کے بعد خیبر پختون خوا میں نیب کی عدالتوں میں 10 کیسز رہ جائیں گے۔ اس طرح عدالت عظمیٰ کے…

دِیر،معمولی تکرار پر فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم چچا سمیت قتل

لوئردیر،معمولی تکرار پر فائرنگ کے واقعے میں میٹرک کے طالب علم کو چچا سمیت قتل کردیا گیا۔ کمراٹ تھل لونٹور کے علاقے میں معمولی تکرار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں چچا اور بھتیجا جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ فریقین کے درمیان…