ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، صدر کے دستخط سے قانون بن گیا

صدر مملکت آصف زرداری نے اسلام آباد میں جلسے، جلوس ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد بل قانون بن گیا جو کہ فوری نافذ العمل ہوگا، قانون کو پرُامن اجتماع وامن عامہ کا نام دیا گیا ہے۔ بل کے مطابق اسلام…

وزارت منصوبہ بندی نے ملکی معیشت میں بہتری کیلئے ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا

وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ملکی معیشت میں بہتری لانے کیلئے معاشی، صنعتی، تزویراتی، انتظامی اور سماجی ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں ترقی کے…

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت مانگ لی

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق کیس کے فیصلے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت طلب کر لی۔ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ دوران سماعت بانی پی…

پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈا ر نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے۔ پہلے 9 مئی کے کیس کا فیصلہ ہو جانے دیں، سوشل میڈیا پر آزادی کے حوالے سے…

پی ٹی آئی ایک نہیں 100 جلسے کر لے این آر او نہیں ملے گا،طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایک نہیں 100 جلسے کر لے این آر او نہیں ملے گا اور نہ ہی سیاسی انتشار اور 9 مئی کرنے دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے جلسے کا مقصد اڈیالا کے مجرم کو سزاؤں سے معافی دلانا ہے، جیسے ہی…

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی راستے کنٹینرز رکھ کر بند کر دیئے گئے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے جلسے کی وجہ سے سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی آج جلسہ کرے گی ، پارٹی چیئرمین…

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے قریب مشکوک بیگ سے ہینڈگرینیڈ اور بارودی مواد برآمد

اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے جلسہ گاہ کے قریب مشکوک بیگ سے ہینڈ گرینیڈ برآمد ہوا ہے۔،جلسہ آج ہو گا۔ پولیس کا کہناہے کہ بیگ سے ہینڈگرینیڈ، ڈیٹونیٹر،تار اور دیگر بارودی مواد برآمد ہوا، بم ڈسپوزل…

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرس پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرس پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم کی جانب سے جیولن تھرو میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے کےبعد پیر س میں جاری پیرالمپکس میں…

یوٹیوب کے نئے فیچر سے والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں کو ٹریک اور کنٹرول کرسکیں گے

اگر آپ اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ آپ کے بچے یوٹیوب پر کس طرح کا مواد دیکھتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل نے اس حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ یوٹیوب میں فیملی سینٹر کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے والدین…

چوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتیں

سابق صدر وسیم سجاد، مشاہد حسین، محمد علی درانی، اراکین پارلیمنٹ و دیگر نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کی،چوہدری شجاعت کی گزشتہ روز پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت…