ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حزب اللہ کا چار ٹھکانوں پر حملہ،صیہونیوں کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے

زب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید چار فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں مسکفعام فوجی اڈے پر حملہ…

دہشتگرد صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری

حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ،جبل نیریا چھاونی صیہونی فوج کی گولانی بریگیڈ کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ہفتے کے روز ایک بیان میں…

بھارت کی جیلوں میں قید14 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

سجاول، بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان فشر فوک فورم کے مطابق قیدیوں کو واہگہ بارڈر پرپاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والوں میں 5 ماہی گیر شامل ہیں، رہا ہونے والے 5 ماہی گیروں…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی،چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی پراجیکٹ کے معائنے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی اور اس حوالے سے تمام منصوبہ بندی کر لی ہے۔…

یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے ایکس (ٹوئٹر) کی ٹی وی ایپ پیش کر دی گئی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں پوسٹ کی جانے والی طویل ویڈیوز کو اب اسمارٹ ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر دیکھنا ممکن ہو گیا ہے۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ متعارف کرانے کا اعلان کیا جو اب محدود صارفین کو دستیاب ہے،مخصوص کمپنیوں…

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، دھرنا معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزیرداخلہ سے ہونے والی گفتگو سے متعلق لیاقت بلوچ نے بتایا کہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آئیں گے اور طے…

قلات میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آئی ایس…

مولانا کی ہمیں ضرورت نہیں، بھائی سینیٹر بنے گا یا انکا داماد یا سمدھی گورنر بنے گا،بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ہمیں نہ کل ضرورت تھی نہ آج ہے۔ تاریخی لحاظ سے دیکھا جائے تو مولانا فضل الرحمان کسی کے ساتھ…

عمران کے وکلا کو جیل میں روکنے کیخلاف درخواست، ہائیکورٹ نے 3 وکلا پر مشتمل کمیشن بنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکلا کو اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکنے کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے تین وکلا پر مشتمل لوکل کمیشن قائم کر دیا جو وکلا کے جیل، عدالت یا ملزم تک رسائی میں دشواری پیش آنے کی رپورٹ…

پی ٹی آئی کو مشروط اجازت ہے، خلاف ورزی پر جلسے جلوس کے نئے قانون کا اطلاق ہوگا،ڈپٹی کمشنر

پٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی جو اجازت دی گئی ہے وہ مشروط ہے، خلاف ورزی ہوئی تو جلسے جلوس سے متعلق قانون کا اطلاق ہوگا۔ ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہےکہ قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو…