ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

سندھ کو سب سے زیادہ 5 ارب 58کروڑ فنڈ دیے، وفاق نے وزیراعلیٰ سندھ کو تفصیلات بجھوا دیں

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب میں تمام صوبوں کو جاری کردہ فنڈز کی تفصیلات ان کو بجھوا دیں۔ کہا گیا وزارت خزانہ نے مجموعی طور پر صوبوں کو 9 ارب 97 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز جاری کیے۔ جس میں…

کاٹی کا شرح سود چار فیصد کمی کا مطالبہ

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جوہر قندھاری نے اسٹیٹ بینک اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ مہنگائی میں کمی کے تناسب سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 4 فیصد کی کمی کی جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شرح سود میں…

ایف بی آر کا جائیداد کی خریداری پر مزید ٹیکس عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ڈویلپرز اور بلڈرز پر پراپرٹی کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی،نان فائلرز کی جانب سے پلاٹ و مکانات خریدنے پر سات فیصد ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی…

سابق امریکی نائب صدر نے ٹرمپ کو امریکا کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

امریکا کے ری پبلکن رہنما اور سابق نائب صدر ڈک چینی نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیریس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ڈک چینی نے کملا ہیرس کی حمایت اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے لیے کوئی شخص اتنا بڑا خطرہ نہیں جتنا…

لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحق

لبنان کے جنوبی قصبے فارون پر اسرائیل کے حملے میں تین پیرامیڈیکس ارکان جاں بحق اور مزید دو زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لبنان کی حکومت نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے لبنانی سول ڈیفنس کی ایک…

ترک صدر طیب اردوان کی اسرائیل کے خلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز

استنبول، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں اسلامک اسکولز…

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 5 افراد ہلاک

منی پور،بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئے ہیں جہاں دو قبائل کے درمیان تازہ لڑائی میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ منی پور میں تازہ نسلی فسادات ہفتے کو میانمار کی سرحد کے…

حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے، سربراہ امریکی خفیہ ادارہ

امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی مرکزی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے سربراہ نے غزہ میں حماس کو ختم کرنے کے لئے…

دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان پرکمپین جاری

دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق اس کمپین میں شریک ترکی کے شہریوں نے استنبول کے کایا شہیر اسکوائر پر فلسطینیوں کی حمایت اورغزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی…

ہم غزہ کےعوام کی حمایت سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، یمن کے وزیردفاع

یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت سے نہ پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی کوئی سودے بازی کریں گے۔ یمن کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل محمد عاطفی نے کہا کہ ہم کسی تشویش یا تردد کے بغیر یمنیوں کی مخصوص شجاعت کے ساتھ صیہونیوں کے جنون کا…