ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

خیبرپختونخوا یونیورسٹیز کے وی سیز کی تعیناتی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کالعدم

اکیڈمک سرچ کمیٹی کی سفارشات وزیراعلی کو منظوری کے لئے ارسال کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا یونیورسٹیز کے وی سیز کا تعیناتی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کالعدم کردیا۔ ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا یونیورسٹیز کے وائس چانسلر…

جلسے جلوس سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسہ جلوس سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے۔ خیبر پختونخوا کی بدقسمتی ہے کہ اسے بانی پی ٹی آئی جیسے حکمران مل گئے، کے پی کے لوگوں کے مقدر میں شاید جلسہ جلوس…

شہر کی سڑکیں تباہ، پیپلز پارٹی صرف لوٹ مار کرنے آتی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی کی خستہ حالی پر سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی صرف لوٹ مارکرنے اقتدار میں آتی ہے۔ کراچی وہ بدقسمت شہر ہے جہاں فارم 47 کے نمائندگان…

عقیدہ ختم نبوت ﷺ ہمارا ایمان اور جان ہے جس پر سب کچھ قربان ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ ہمارا ایمان اور جان ہے جس پر سب کچھ قربان ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ تحفظ ختم نبوتﷺ پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی منظوری کو 50 سال مکمل ہو گئے، 7 ستمبر 1974 کوپاکستان کی…

عالمی برادری سن لے اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کاظلم وبربریت جاری ہے، اسرائیل کا وجود کسی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نےلاہور مینارِ پاکستان پر گولڈن جوبلی ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے،فاروق ستار

تحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین فاروق ستار نے پاکستان میں کرکٹ کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ حالات یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے۔ انہوں…

چین کے سفیر کا پاکستان میں آپریشنل نیوکلیئر پاور پلانٹ کا دورہ

پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفد کے ساتھ نیوکلیئر پاور پلانٹ 'کے ٹو اور 'کے تھری کا دورہ کیا،چیئرمین پاکستان ایٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے چینی سفیر اور وفد کا استقبال کیا۔ چینی وفد کو پاکستان کے نیوکلیئر پاور…

صیہونی فوجیوں کا مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد، چونکا دینے والے مناظر

مقبوضہ علاقوں کی مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صہیونی فوجیوں کے غیر انسانی سلوک کی ویڈیو شائع کی گئی ہے جس میں فلسطینی قیدی ہاتھ باندھے زمین پر پڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں واضح طور دیکھا جا سکتا ہے کہ صہیونی فوجی فلسطینی قیدیوں…

شرح سود میں ایک سے 1.5 فیصد تک کمی کا امکان

مہنگائی میں مسلسل کمی کے رجحان کے پیش نظر قوی امکان ہے کہ جمعرات 12ستمبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی میٹنگ میں اسٹیٹ بینک اپنے کلیدی پالیسی ریٹ ( شرح سود) میں 1 سے 1.5 فیصد تک کمی کرے گا۔ واضح رہے کہ مہنگائی کے سنگل ڈیجیٹ میں آنے کے بعد…

بجلی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت، اس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا، اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ ملک میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت ہے جس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرِ ثانی کے لیے مذاکرات کر رہی ہے۔…