ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر اسکروٹنی آ گئی

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس اور ورکشاپ کو کنیکشن کیمپ کا نام دیا گیا ہے، کنیکشن کیمپ 22 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن…

جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان کے دوران ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولنگ مینٹور کام جاری رکھیں گے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولنگ مینٹور کام جاری رکھیں گے اور دورہ پاکستان میں بھی ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔ جیمز اینڈرسن نے رواں برس جولائی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔انگلینڈ…

اسلام آباد پولیس کی جلسے کے شرکاء کو وارننگ

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ جلسے میں شرکت کیلئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے روٹ متعین کردیے گئے ہیں، متعین روٹس کے علاوہ پیدل، موٹر سائیکلوں یا…

پی ٹی آئی جلسہ،راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

پی ٹی آئی کے سنگ جانی مقام پر جلسہ عام کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی شاہراؤں پر کٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔ راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والے مقامات بھی بند کر دیے گئے۔ اولڈ ایئرپورٹ روڈ کورال چوک سے، روات ٹی…

عدالتی حکم پر لوکل کمیشن کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات

بانی پی ٹی آئی کے وکلا کے اڈیالہ جیل داخلے میں مشکلات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مقرر کردہ لوکل کمیشن بیرسٹر ذوپاش خان آج اڈیالہ جیل گئے اور وہاں پر فراہم کی گئی تمام…

پانی کی بلند سطح، راول ڈیم کے اسپل ویز دوبارہ کھول دئیے گئے

اسلام آباد میں بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر راول ڈیم کے اسپل ویز ایک بار پھر کھول دئیے گئے۔ راول ڈیم کے اسپل ویز کھولنے سے قبل اطراف کی آبادیوں کو الرٹ کرنے کےلئے سائرن بھی بجائے گئے۔ دارالحکومت میں گزشتہ رات…

نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست 9مئی کے مجرم نے دی، مریم اورنگزیب

سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست نو مئی کے مجرم نے دی ہے، جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ یہ قانون چوروں کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے خلاف منصوبہ بندی کر کے حملہ…

بدامنی سے نمٹنے کیلیے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو جائیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں بد امنی اور چلینجز سے نمٹنے کیلیے تمام سیاسی جماعتوں سے تعاون مانگ لیا۔ انہوں نےکوئٹہ میں منعقدہ یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں گورننس کے مسائل ہیں، جس کی…

لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او کے 2بھائی جاں بحق

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کے دو بھائی جاں بحق ہوگئےپولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ لکی گاؤں اباخیل میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہے۔دہشت گردوں نے فائرنگ ایس ایچ او کے گھر پر کی۔

جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکا، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے وانا کڑیکوٹ بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے میں قبائلی رہنما ملک جمیل کا بیٹا جاں بحق ہوگیا،قبائلی رہنما ملک جمیل گھر سے وانا بازار جا رہے تھا کہ راستے میں دھماکا ہوا جس سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکے…