ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

بجلی کے بھاری بلوں پر چند روپے کی کمی خیرات ہے، ہمیں حق چاہیے،امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بلوں پر چند روپے کی کمی خیرات ہے، ہمیں خیرات نہیں ہمارا حق چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے ہر تعلیمی ادارے تک منشیات پہنچ چکی ہے، ہمارے بچوں کے جسموں میں منشیات کا زہر اتارا جا…

نور ولی کیلئے اسپیشل رہائشی پرمٹ، پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان زمین کے استعمال کے مزید شواہد…

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے، فتنتہ الخوارج کے سرغنہ نور ولی اور مزاحم محسود افغانستان میں موجود ہیں، دہشتگرد نور ولی اور مزاحم کو افغانستان میں رہائش کیلئے اسپیشل پرمٹ دیا گیا ہے، نور…

مقبوضہ مغربی کنارے پر 5 روز سے جاری اسرائیلی آپریشن میں 29 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے پر 5 روز سے جاری اسرائیلی آپریشن میں اسلامی جہاد کے ارکان سمیت 29 فلسطینی شہید ہوئے۔ مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ الخلیل شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3…

امریکی صدر نے پاکستانی امریکن شاعر رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ رئیس وارثی اردو مرکز نیویارک کے صدر ہیں اور صدر بائیڈن کی جانب سے یہ میڈل نیویارک اسمبلی کی رکن جیسیکا گونزالز نے انہیں پیش کیا۔…

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ: غزہ میں حملوں، انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے پر زور

ترک صدر رجب طیب اردوان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے اور اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکے جانے اور فوری اور پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترک صدارتی دفتر کے مطابق ترک صدر…

اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑے عوامی مظاہرے

تل ابیب: غزہ سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل میں وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف بڑے عوامی مظاہرے ہوئے۔ تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں افراد حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔ نیتن یاہو کے خلاف پلے…

اسرائیل میں کل ہڑتال کے اعلان پر حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی

اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کے اعلان کے پر اسرائیلی وزیر خزانہ بتسالل اسموترچ اپنے ہی عوام کو دھمکیاں دینے لگے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مغویوں کے اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی جانب کل ہڑتال کے اعلان پر بتسالل اسموترچ نے کہا ہے کہ…

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثےکی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حکام کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے حادثےکا شکار ہوا۔…

مغویوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید میں موجود اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ آج غزہ میں 6 اسرائیلی مغیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیلی شہریوں میں حکومت کے خلاف غم و غصہ بڑھ گیا ہے اور…

وہ ملک جو اپنے سخت محنت کے عادی افراد کو ہفتے میں 3 دن چھٹی کرانا چاہتا ہے

جاپان ایک ایسا ملک ہے جہاں رہنے والے بہت زیادہ سخت محنت کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہاں اب کوشش کی جارہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ افراد اور کمپنیاں 4 روزہ کاروباری ہفتے کو اپنالیں۔ جاپانی حکومت کی جانب سے سب سے پہلے 2021 میں…