گورنر اسٹیٹ بینک کتنی تنخواہ اور کیا مراعات لیتے ہیں؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی تنخواہ اور لی جانے والی مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
قومی اسمبلی کو بتا دیاگیا موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ماہانہ تنخواہ 40لاکھ روپے جبکہ دیگر مراعات الگ ہیں، سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر…