ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

سکھر پولیس کا آپریشن،اغوا ہونیوالا مغوی بازیاب

سکھر پولیس نے آپریشن کے دوران 2 ماہ قبل غوث پور سے اغوا کیے جانے والے مغوی کو بازیاب کرالیا۔ سکھرکے علاقے بائجی کے کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہےجس دوران پولیس نے 2 ماہ قبل غوث پور سے اغوا کیے جانے والے مغوی کو بازیاب…

میانوالی، پولیس نے دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا، 2 جوان زخمی

میانوالی میں پنجاب پولیس نے خوارج دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا،میانوالی کے قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے خوارج کے دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔ تاہم پنجاب پولیس نے ایک بار پھر بھرپور قوت سے جواب دیتے ہوئے…

سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کا مرحوم کو زبردست خراج عقیدت

کشمیرکونسل یورپین یونین(ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ چیئرمین کشمیرکونسل یورپین یونین(ای یو) علی رضا سید نے مرحوم سید علی گیلانی کو…

واٹس ایپ کا چیٹ فلٹر فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مخصوص چیٹس کو اپنی بنائی گئی فہرست میں شامل کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق صارفین کی بنائی گئی ان فہرستوں…

دہشتگردوں کو ناراض بلوچ نہ کہا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

زیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہاہےکہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی را فنڈڈ حملے ہیں، جس کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، دہشت گردوں کو ناراض بلوچ نہ کہا جائے۔ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، سی پیک…

گرامن نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ متعارف کرا دی

کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔ یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں: ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی آپشن جو…

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کیلیے وی پی این رجسٹریشن کی آن لائن سروس جاری کردی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کاروبار کے بلا تعطل اور محفوظ آپریشنز کو یقینی بنانے کے لئے سافٹ ویئر…

جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے پاکستان

دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے تنازع کشمیر کا حل…

نئی آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2142 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: بجلی کے شعبے میں مالی سال2017 میں کیپسٹی پے منٹ (ادائیگی کی صلاحیت) کا حجم 384 ارب روپے تھا جو نئی آئی پی پیز کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 2142 ارب روپے بڑھ گئی ۔ 2015 سے بجلی کا اوسط استعمال 15000میگا واٹ رہا جب کہ مجموعی…

آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی

اسلام آباد: انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز)کے خلاف جاری تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے والے پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کرلی ہے، 13 آئی پی پیز مالکان کو کل…