ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ڈیجٹلائزیشن ٹرانسپورٹ سسٹم؛ راولپنڈی میں نافذ کرنے کیلئے حکمت عملی تیار

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجٹلائزیشن ٹرانسپورٹ سسٹم راولپنڈی میں نافذ کرنے کے حوالے سے جامع حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ راولپنڈی میں پہلا ڈیجٹلائزیشن پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا سافٹ وئیر پنجاب انفارمیشن…

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیے خوف کی علامت بن گئے، حملے میں بچی ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیوں کےحملے میں ایک کمسن بچی ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھیڑیوں کے تازہ حملے میں لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع بھریچ میں پیش آیا جہاں ایک 2 سالہ بچی کی…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا،کٹر کے وار سے ایک زخمی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران ایک قیدی زخمی ہوگیا۔ جیل حکام کے مطابق لڑائی کا واقعہ 3 روز قبل 29 اگست کوچکر مسجد کے قریب پیش آیا۔ اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ عمران شہزاد کی مدعیت میں قیدی آتش حسین کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں درج…

خیبر پختونخوا، میدانی علاقوں کے تعلیمی ادارے آج کھل گئے

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج کھل گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست تک تھیں، جبکے صوبے کے سرد ترین پہاڑی علاقوں میں یہ تعطیلات یکم جولائی…

مشیر کا قلمدان لیے جانے کے بعد مشعال یوسفزئی پی ٹی آئی کورکمیٹی کی ممبر بن گئیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر کا قلمدان واپس لینے کے چند روز بعد ہی مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا ممبر بنا دیاگیا،چند روز قبل خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مشیربرائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لے…

رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد، رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سفارشات سے 60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہوسکتے ہیں، متاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا…

لاپتا افراد کیس، سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش

کراچی،سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور…

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔ جعفرآباد اور نصیر آباد میں متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں جب کہ نصیرآباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تین روز سےغذائی قلت ہے، علاج معالجے میں…

ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور سمیت ملک میں مختلف مقامات پر آج بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے…

سندھ میں منچھر جھیل میں طغیانی، رابطہ سڑکیں زیر آب آگئیں

سندھ میں مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے منچھر جھیل میں طغیانی سے پانی سیہون کے علاقے جھانگارا کی قریبی آبادی کے طرف بڑھنے لگا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں تباہی کی داستانیں چھوڑگئیں، متعدد مکانات گر گئے، فصلیں تباہ…