ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس

حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق خلیل الحیہ نے کہا کہ نیتن یاہو نے کہا تھا کہ فلاڈلفیا یعنی صلاح الدین کا علاقہ قیدیوں سے زیادہ اہم ہے اور…

صیہونی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار نیتن یاہوہے: قیدیوں کے اہلخانہ

غزہ سے چھے صیہونی قیدیوں کی لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد ان قیدیوں کے گھرانوں نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار نتن یاہو کو قرار دیا ہے۔ ہلاک شدہ صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان قیدیوں کی ہلاکتیں قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے…

پاکستان بھر میں ورلڈ چیریٹی ڈے 5 ستمبر کو منایا جائے گا

پاکستان بھر میں ورلڈ چیریٹی ڈے 5 ستمبربروزجمعرات کو منایا جائے گا۔ اس موقع پرفیصل آبادسمیت ملک بھر میں انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئےکوشاں اداروں،رضاکاران اور سماجی کارکنان کی بے مثال خدمات کو خراج تحسین و سلام پیش کیا جا ئے گا ۔ جو بے…

ربیع الاول1446ھ کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب

بیع الاول1446ھ کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس( بدھ ) کواسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کریں گے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے…

سندھ حکومت کا کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45 واں اجلاس ہوا جس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی ) سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا…

ڈاکٹر عافیہ کی رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم

سلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ ایڈیشنل…

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم

لاہور ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں، آج سے کیسز کی معمول کی سماعت ہوگی۔ موسم گرما کی تطیلات کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں کیسز کی سماعت کے لیے نیا ججز روسٹر جاری کردیا گیا جس کے مطابق 2 ستمبر سے26اکتوبر تک پرنسپل سیٹ…

ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح میں کمی اور موڈیز کی ریٹنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ماہرین کی ستمبر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ…

پنجاب میں موٹر سائیکلسٹ کیلیے بڑا ریلیف، 42 یوم کا لرنر پیریڈ ختم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے حکم پر صوبے میں موٹر سائیکلسٹ کے لیے بڑا ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق موٹر سائیکل لائسنس کے لیے اب لرنر پرمٹ کے بعد انتظار نہیں کرنا پڑے گا، محدود مدت کے لیے…

پنجاب پولیس نے ایک بار پھر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دیتے ہوئے…