ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

موبائل سمز کی بندش کا دوسرا مرحلہ شروع

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا،16 اگست سے لے کر اب تک 69 ہزار سے زائد غیر قانونی سمز بند کی گئی ہیں پی ٹی اے کے مطابق دوسرے مرحلے میں…

امریکا نے وینز ویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا

امریکا نے وینز ویلا کے صدر نکولس مادورو کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا جہاز قبضے میں لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے طیارے کو ڈومینکن ری پبلک سے ضبط…

برطانیہ: ٹوری کونسلر کی اہلیہ نے نسلی منافرت کو ہوا دینے کے جرم کا اقرار کرلیا

برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں حالیہ ہنگاموں میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔ ٹوری کونسلر کی اہلیہ لوسی کونولی نے عدالت میں نسلی منافرت کو ہوا دینے کے جرم کا اقرار کرلیا۔ 41 سالہ لوسی کونولی نے اپنی پوسٹ میں سیاسی…

جاپان: خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

جاپان کے شہر یوکوہاما میں خودکشی کے لیے عمارت کی چھت سے کودنے والی لڑکی نیچے موجود راہگیر پر جاگری جس سے دونوں ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہائی اسکول کی 17 سالہ طالبہ شہر کے ایک مصروف علاقے کی عمارت سے کود گئی اور نیچے…

جنگ بندی اور مغویوں کی واپسی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال

تل ابیب: جنگ بندی معاہدہ کرنے اور مغویوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اسرائیل میں آج ملک گیر ہڑتال کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کل دی جانے والی ہڑتال کی کال کے بعد آج تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں اور اسرائیلی عوام نے بڑی تعداد میں…

کابل میں زوردار دھماکہ

افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس سے ہونے والے نقصانات کا تعین کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین نے کابل میں دھماکے کی تصدیق کردی۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا…

نیتن یاہو کے خلاف سب سے بڑا مظاہرہ 7 لاکھ صیہونیوں کی شرکت

صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں سات لاکھ سے زائد صیہونیوں نے شرکت کی جن میں صیہونی پارلیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل تھے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیل بھر میں ہونے والے مظاہروں میں سات لاکھ افراد شریک تھے جن میں سے…

یمنی جوانوں کا ایک اور بحری جہاز پر حملہ

بریٹش میری ٹائم بزنس سیکورٹی کمپنی نے یمن کے جنوب مغربی سمندری علاقے میں ایک اور بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بریٹش میری ٹائم بزنس سیکورٹی کمپنی نے بتایا ہے کہ اس کو یمن کی جنوب مغربی الحدیدہ بندرگاہ سے ستر…

صیہونی دہشتگردوں کی جنوبی غزہ کے رہائشی علاقوں پراندھا دھند بمباری

تین سو بتیس دن گزرجانے کے بعد اب بھی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق گزشتہ گھنٹوں کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے جنوبی غزہ کے رہائشی علاقوں اور عمارتوں پر اندھا دھند بمباری کی جس میں دسیوں…

اسرائیل میں یہودی سراپا احتجاج، نیتن یاہوکی ٹانگیں کانپنے لگیں

غزہ میں 5 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر مظاہرین نے سڑکیں بند کردیں۔ غاصب صیہونی حکومت میں سیاسی خلفشار اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے جس کے…